شمالی افغانستان میں فائرنگ کے واقعے میں چینی شہری ہلاک

ویب ڈیسک پولیس ذرائع کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے تخار میں ایک چینی باشندے کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے صوبہ تخار کے پولیس کے شعبہ اطلاعات کے سربراہ اکبر حقانی نے افغان میڈیا کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے اس واقع کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقع…

مزید پڑھیں

طویل مذاکرات کے بعد قیدیوں کے تبادلے پر افغان طالبان اور امریکہ متفق

ویب ڈسک: افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد افغان مجاھد خان محمد کو 18 سال بعد رہا کردیا گیا جس کے بدلے طالبان نے دو امریکی شہریوں کو بھی آذاد کردیا ۔ افغان وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق قطر کی دار لحکومت دوحہ میں دونوں ممالک کے…

مزید پڑھیں

پاکستانی دہشت گردگروپوں کا نیا اتحاد اور کالعدم تحریک طالبان کی تنظیم نو ۔حکومت کے لئے چیلنج یا اندرونی اختلافات

(حق نواز خان سے )پاکستان میں جاری بدامنی کی لہر میں آئے روز اضافہ دیکھا جارہاہے جس پر قابو پانے حکومت کے لئے ایک بہت ہی بڑا چیلنج ہے ایک طرف حکومت نے مسلح گروہوں کے خلاف اپنی کاروائیاں تیز کردی تو دوسری طرف پاکستان کے اندر بر سر پیکار مختلف مسلح گروپ آپس میں…

مزید پڑھیں

صوبائی انسپکشن ٹیم کی رپورٹ ردی کی ٹوکری میں پھینک دی گئی

پشاور (تیمور خان سے )پراونشپل انسپیکشن ٹیم کی انکوائری رپورٹ میں دی گئی سفارشات کو یکسر نظر انداز کرتے ہوئے خیبر پختونخوا کے محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کے سیکرٹری مسعود یونس نے اپنے ایک منظورِ نظر افسر پر نوازشات کی بارش کر دی۔ سابق سیکرٹری نے پی ائی ٹی انکوائری پر باضابطہ انکوائری کیلئے…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ 8 منصوبوں کے فنڈز پر کام کے بجائے منافع لیتے رہے ، انکوائری رپورٹ

پشاور (تیمور خان سے )خیبر پختونخوا کے محکمہ انڈسٹریز کے ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے ایک ارب 40 کروڑ کے فنڈز کو ڈیزگنیٹیڈ اکاونٹس میں ٹرانسفر کر کے اس پر کام کرنے کی بجائے غیر قانونی طور پر منافع لیتا رہا اور منصوبوں کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی اس میں اخراجات…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا ، پاسکو سے خریدی گندم خوراک کیلئے اہل قرار

پشاور (عارف خان سے)خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے پاسکو سے خریدی گئی 10ارب روپے سے زائد کی 77 ہزار 762 میٹرک ٹن گندم کو انسانی استعمال کے لئے درست قرار دے دیا گیا ہے۔ گندم کے نمونے نیشنل انسٹیٹیویٹ اف بائیو ٹیکنالوجی اینڈ جینٹیکل انجینئرنگ فیصل آباد بھجوائے گئے تھے۔ مذکورہ انسٹیٹیویٹ کی جانب…

مزید پڑھیں

اِنٹی گریٹڈ ٹور اِزم زونز کے منصوبوں میں بے ضابطگیاں اور پی ٹی آئی حکومت کی آشیر باد

تیمور خان ذرائع ابلاغ کے پلیٹ فارمزاورعوامی اجتماعات میں شفافیت اور کرپشن کے خلاف جہاد کرنے کی دعویدار خیبر پختونخوا میں برسر اقتدار پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے سیاحت کے فروغ کے لیے قرض پر لیے جانے والے اربوں روپے کے فنڈ میں بے قاعدگیوں پر نہ صرف خاموشی اختیار کی بلکہ ایک قدم…

مزید پڑھیں

IC-423 ہائی جیکنگ: پاکستانی کمانڈوز کا وہ آپریشن جس پر انڈیا نے جنرل ضیا کا شکریہ ادا کیا

29 ستمبر 1981 کو تیجندر پال سنگھ، ستنام سنگھ، گجندر سنگھ، کَرن سنگھ اور جسبیر سنگھ چیمہ انڈیا ایئر کی پرواز آئی سی 423 میں سوار ہوئے تو اُن کے پاس اسلحہ نہیں تھا۔ دلی سے پرواز بھرنے والے اِس طیارے کی منزل سری نگر تھی۔ مسافر طیارے کے پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر…

مزید پڑھیں

ماؤنٹ ایورسٹ: کیا دنیا کے سب سے بلند پہاڑ کی اونچائی ایک دریا کی وجہ سے ہر سال بڑھتی جا رہی ہے؟

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ماؤنٹ ایورسٹ 15 سے 50 میٹر مزید اونچا ہو گيا ہے جس کی وجہ ایک دریا ہے۔ اس تحقیق کے مطابق یہ دریا دنیا کے سب سے بلند پہاڑ کی بنیاد سے پتھر اور مٹی کو کاٹ کر بہا لے جا رہا ہے اور اسے…

مزید پڑھیں

آئرن ڈوم اور دیگر اسرائیلی دفاعی نظام کیا ہیں اور وہ کیسے کام کرتے ہیں؟

ایران کا کہنا ہے کہ اس نے منگل کی رات اسرائیل پر درجنوں میزائل داغے ہیں اور یہ ایران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور لبنان میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی ہلاکت کا بدلہ ہے۔ اسرائیل نے گذشتہ برس اکتوبر میں حماس کی زمینی کارروائی اور اس کے بعد غزہ…

مزید پڑھیں