نوشہرہ میگا سٹی خیبر پختونخوا: ’ڈریم ہومز‘ سے نائٹ میئر (ڈراؤنا خواب) بن گیا

تیمور خان خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کارکردگی دکھانے کے لیے نامکمل ہاوسنگ سکیم (میگا سٹی نوشہرہ) شروع کر کے مبینہ طور پر لوگوں سے پیسے بٹورنا شروع کر دیئے۔ آٹھ ہزار 160 کنال اراضی پر سکیم شروع کرنے کا اعلان کرکے پرائیوٹ فرم کی جانب سے تاحال صرف 1 ہزار…

مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن نے قبائلی مسائل کے حل کے لیے اسلام آباد مارچ کی دھمکی دے دی

رپورٹ(CBN247 ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے قبائلی مسائل کے حل کے لیے اسلام آباد مارچ کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان اور آئین کے وفادار ہیں لیکن جبری فیصلے نہیں مانیں گے۔ ان خیالات کا اظہار جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  نے پشاور نشتر…

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا صوابی میں بڑا پاور شو

رپورٹ (CBN247) تحریک انصاف صوابی جلسہ کےلئے صوبے کے مختلف علاقوں سمیت پنجاب بھر سے کارکنان کی امد کا سلسلہ جاری ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی کال پر اج8فروری کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے صوابی میں پی ٹی ائی پاور شو کرینگے جسکے کےلئے بھرپور…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، ٹیکنیکل اینڈ ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کیسے ملازمتوں کی فیکٹری بن گئی ؟

تیمور خان خیبر پختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹَیوٹا) حکومتوں کے لیے اپنوں کو کھپانے کی فیکٹری بن گئی ۔ ٹیوٹا نے ضرورت اور اختیار نہ ہونے کے باوجود سینکڑوں ملازمین کی تقرری کر کے انہیں مستقل کر دیا گیا جس سے صوبائی خزانے پر سالانہ کروڑوں کا بوجھ ڈالا گیا۔ ملازمین کی…

مزید پڑھیں

کالعدم پاکستانی طالبان کے دو اہم گروپوں کے درمیان شدیداختلافات

ویب رپورٹ ( CBN247 ) گذشتہ دنوں ضلع خیبر سے ایک مقامی تاجر راہنماء شیرمحمد کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا ہونے کے بعد قتل کردیا جس پر کالعدم تحریک طالبان نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اس واقع میں جو کوئی بھی ملوث پایا گیا ان کے خلاف سخت کاروائی…

مزید پڑھیں

پیکا ایکٹ کے خلاف پشاور کے صحافی سڑکوں پر نکل پڑے

رپورٹ (CBN247 ) ملک بھر کی طرح آزادی صحافت کا گلا گھونٹنے کے لئے نافذ کردہ قانون پیکا ایکٹ کے خلاف پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے طول و عرض میں خیبر یونین آف جرنلسٹس کی اپیل پر ھفتے کے روز احتجاجی مظاہرے کئے گئے.جسمیں وفاقی حکومت کی جانب سے منظور کردہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل…

مزید پڑھیں

کرم امن جرگہ احتتام پذیر،امن معاہدے پر عمل درامد کا اعلان

رپورٹ(CBN247 ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ ضلع کرم کا مسئلہ درحقیقت نفرتوں پر مبنی ہے جب تک نفرتوں کا خاتمہ نہیں ہوتا، پائیدار امن ممکن نہیں۔ ہم نے اپنی نفرتوں کے باعث اسلام، ریاستی قوانین اور بنیادی اقدار کو پس پشت ڈال دیا ہے۔سوشل میڈیا پر…

مزید پڑھیں

خفیہ اکاونٹس کا انکشاف ، ڈائریکٹوریٹ اف ٹوارسٹ سروسزانضمام کے بعد ٹوارزم اتھارٹی کو اکاونٹس حوالے کرنے سے انکاری

تیمور خان خیبر پختونخوا محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹوریٹ آف ٹورسٹ سروسز نے ٹوارزم اتھارٹی میں ضم ہونے کے بعد بھی تین اکاونٹس کو ٹور ازم اتھارٹی سے خفیہ رکھا۔ اکاونٹس میں کتنے پیسے پڑے ہیں اور اس پر کتنا منافع آ رہا ہے محکمہ سیاحت اس سے مکمل طور پر لاعلم ہے جبکہ متعلقہ بینکس…

مزید پڑھیں

11 سالہ انتظار مایوسی میں ختم: خیبر حکومت کی نااہلی سے متاثرہ افراد مالی معاونت کی منتظر

تیمور خان دہشت گردی سے متاثرہ اقلیتی برادری کو مالی معاونت فراہم کرنے کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومت کی مشترکہ مالی معاونت سے قائم کردہ انڈومنٹ فنڈ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی نا اہلی کے باعث نا قابل عمل ہو کر رہ گیا۔11 سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود بھی انڈومنٹ فنڈ…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، پی ٹی آئی دور میں اربوں روپے بے قاعدگیوں کا ایک اور سکینڈل بے نقاب

تیمور خان خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے سابق دور میں ہونے والی خریداری میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ضلع لوئر دِیر کے تیمر گرہ میڈیکل کالج اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال سے ایک ارب 40 کروڑ روپے کے متعدد آلات غائب جبکہ باقی دیگر غیر فعال ہیں ۔ کئی…

مزید پڑھیں