
لبنان میں اسرائیلی بمباری اور پاکستانی شہری: ’ایسے لگا ابھی کوئی بم ہم پر گرے گا‘
’ساری رات بم گرتے رہے۔ وہ رات ہم نے اس خوف میں گزاری کہ ابھی کوئی بم ہم پر گرے گا۔ ابھی تک یقین نہیں آ رہا کہ ہم اس خوفناک بمباری سے بچ گئے ہیں۔‘ بی بی سی سے لبنان میں شعبہ تعمیرات میں کام کرنے والے ایک پاکستانی مزدور مراد نصیب (فرضی نام)…