مردان: گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کے الزام میں ایف آئی اے کی کارروائی، 5 گرفتار، نجی ہسپتال سیل

رپورٹ (CBN247) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کے الزام میں کارروائی کرتے ہوئے طورو ہسپتال کے اینستھیزیا ٹیکنیشن سمیت 5 افراد کو گرفتار کر لیا، جب کہ شمسی روڈ پر واقع ایک نجی ہسپتال کو سیل کر دیا گیا۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق، گزشتہ شام ایف…

مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی سے تیراہ معاہدہ امیدوں اور سوالات کا باعث

رپورٹ (CBN247) خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی دور افتادہ تیراہ وادی میں بارہ قمبر خیل قبیلے اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے درمیان ہونے والے نئے معاہدے نے صوبے بھر میں امید اور تشویش دونوں کو جنم دیا ہے۔ پانچ نکاتی معاہدہ ایک روایتی قبائلی جرگے کے ذریعے طے پایا ہے۔ اس کا…

مزید پڑھیں

مردان میں آر پی او جواد قمر کی زیر صدارت اہم کرائم میٹنگ، سنگین جرائم کے خلاف مؤثر حکمت عملی پر زور

ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) مردان، جواد قمر (QPM، ستارہ شجاعت) کی زیر صدارت پولیس لائنز مردان میں ایک اہم کرائم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ضلع مردان کے تمام اعلیٰ پولیس افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈی پی او ظہور بابر آفریدی، ایس پی انویسٹی گیشن، ایس ڈی پی اوز اور دیگر…

مزید پڑھیں

مردان: غیر معیاری گوشت اور ملاوٹی دودھ کے خلاف فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں تیز

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی (KPFSA) نے مردان میں خوراک کے معیار کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں، جس کا مقصد عوام کی صحت کا تحفظ ہے۔ بینک روڈ پر حالیہ کارروائی کے دوران، فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نمبر 2 نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ سیفٹی رقیہ نواز خان…

مزید پڑھیں

پاکستان میں رہائش پذیر افغان شہریوں کو واپسی کی حتمی مہلت

رپورٹ (CBN247) خیبر پختونخوا کے محکمہ داخلہ و قبائلی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، ان افغان شہریوں کو پاکستان سے واپسی کی ہدایت کر دی گئی ہے جن کے پاس "پروف آف رجسٹریشن” ( پی او آر ) کارڈز کی مدت 30 جون 2025 کو ختم ہو چکی ہے۔ اعلامیے میں…

مزید پڑھیں

ایف بی آر نے مالی سال کی پہلی ماہ میں 755 ارب روپے اکٹھے کیے

ریاض حسین پاکستان کے مرکزی ٹیکس ادارے (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کی پہلی ماہ، جولائی میں 755 ارب روپے جمع کیے، جو مقررہ ہدف 748 ارب روپے سے کچھ زیادہ ہیں۔ یہ رقم گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 15 فیصد اضافہ ظاہر کرتی ہے، تاہم سالانہ ہدف کے حصول…

مزید پڑھیں

تاریخی پشاور یونیورسٹی تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور فنڈز نہ ہونے کے باعث بند ہونے کے دہانے پر

رپورٹ (CBN247) پشاو ر یونیورسٹی کے اساتذہ اور نان ٹیچنگ سٹاف نے مطالبات کی عدم منظوری پر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے ۔ اس بات کا فیصلہ میں یونیورسٹی اساتذہ، افسران اور دیگر ملازمین کی نمائندہ تنظیم جیک نے کے منعقدہ ہنگامی اجلاس میں تفصیلی بحث کے بعد کیا گیا ۔اجلاس میں یونیورسٹی کے…

مزید پڑھیں

باجوڑ کے ماموند میں اچانک کرفیو اور فوجی آپریشن پر تحفظات، سیاسی جماعتوں کا فوری اقدام کا مطالبہ

رپورٹ (CBN247) باجوڑ کی تحصیل ماموند میں بغیر پیشگی اطلاع کے کرفیو نافذ کرنے اور مبینہ ٹارگیٹڈ فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد ریاستی اداروں اور ضلعی انتظامیہ پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ سیاسی و سماجی حلقوں نے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو پیشگی خبردار نہیں…

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کیخلاف پشاورکی تمام تنظیموں کااحتجاجی مظاہرہ

رپورٹ (CBN247) ضلع بھرکی تاجرتنظیموں نے تجاوزات خاتمہ کی آڑمیں املاک کونقصان پہنچانے،تاجروں کی تذلیل،گرفتاریوں اوربھاری جرمانوں کے خلاف مسجدقاسم علی خان کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا،. مظاہرے کی قیادت صدرتنظیم تاجران خیبرپختونخواملک مہرالٰہی نے کی،صدرپشاورچیمبرشکیل احمدخان صراف،شوکت علی خان،حاجی محمدافضل،وحیدخان،شہزاداحمدصدیقی،خالد گل مہمند،ظفرخٹک سمیت پشاورکے تمام بازاروں کی مختلف تاجرتنظیموں کے عہدیداروں اورتاجروں نے کثیرتعدادمیں…

مزید پڑھیں

سنگہ بانڈہ میں بڑی چوری: دن دہاڑے 20 لاکھ، زیورات اور اسلحہ غائب

رپورٹ (CBN247) لوندخوڑ کے پُرامن علاقے سنگہ بانڈہ میں اُس وقت خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی جب دن گیارہ ساڑھے گیارہ بجے کے قریب چوری کی ایک دلیرانہ اور حیران کن واردات نے سب کو چونکا دیا۔ نامعلوم چوروں نے ایک مقفل گھر کا مرکزی دروازہ توڑ کر اندر گھسنے کے بعد بیس…

مزید پڑھیں