cbn247

سوات و لوئر دیر: سیلابی ریلوں میں ہلاکتیں، کئی افراد محفوظ ریسکیو، امدادی کارروائیاں جاری

ریاض حسین سوات اور لوئر دیر میں حالیہ بارشوں کے بعد آنے والے سیلابی ریلوں نے کئی علاقوں کو متاثر کیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق، لاپتہ اور زخمی ہوئے ہیں، جبکہ ریسکیو ادارے مسلسل امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ سوات میں دریائے سوات کے بائی پاس مقام پر 17 سیاح…

مزید پڑھیں

فپواسا اوراگیگا کا ٹیکس ریبیٹ کی فوری بحالی اور اعلیٰ تعلیم کے ریکرنگ گرانٹ کو 200 ارب تک بڑھانے کا مطالبہ

(اسلام اباد (نمائندہ خصوصی فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشنز (فپواسا) اور آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) نے وفاقی حکومت کی جانب سے اساتذہ اور محققین کو دی جانے والی 25 فیصد ٹیکس ریبیٹ ختم کرنے کے مجوزہ اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے پاکستان کے اعلیٰ تعلیم اور تحقیق…

مزید پڑھیں

صوابی میں ذیابطیس کے شکار بچوں کے لیے مفت علاج کا آغاز

ریاض حسین صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں ٹائپ ون ذیابطیس میں مبتلا بچوں کے لیے علاج کی ایک اہم سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چھوٹا لاہور میں "چینجنگ ڈائبیٹیز اِن چلڈرن (CDiC)” سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا، جس کا مقصد بچوں کو مفت انسولین، طبی معائنہ، اور آگاہی…

مزید پڑھیں

یونیورسٹی اساتذہ پر ٹیکس ریبیٹ کا خاتمہ — APUBTA کا حکومت کے خلاف شدید ردعمل

نمائندہ خصوصی اسلام آباد: آل پاکستان یونیورسٹیز بی پی ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن (APUBTA) نے وفاقی حکومت کی جانب سے یونیورسٹی اساتذہ اور محققین کے لیے دی گئی ٹیکس ریبیٹ کو مکمل طور پر ختم کرنے کی تجویز کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے تعلیم دشمن اور بدترین معاشی ظلم قرار دیا ہے۔ یاد…

مزید پڑھیں

ایران-امریکہ کشیدگی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، سرمایہ کار پریشان

ریاض حسین ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں حالیہ اضافے کے بعد عالمی منڈیوں میں بے چینی دیکھی جا رہی ہے، جس کا براہِ راست اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) پر بھی پڑا۔ پیر کو کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، جب بینچ مارک کے ایس…

مزید پڑھیں
#JirgaSystem

خیبرپختونخوا میں جرگہ نظام کی بحالی کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

وزیرِاعظم پاکستان نے خیبرپختونخوا میں جرگہ نظام کی بحالی اور سول انتظامیہ کو مؤثر بنانے کے حوالے سے تجویز کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی کے قیام پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کمیٹی کا مقصد متبادل تنازعات کے حل کے ایک مؤثر، قابلِ عمل اور قانونی نظام کی تشکیل ہے جو ملک…

مزید پڑھیں
#Hamas #HamasVsUS #War

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ عالمی امن کے لیے خطرہ ہے، حماس

: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکا کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر کیے گئے فضائی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ یہ جارحیت نہ صرف غیرقانونی ہے بلکہ اس کے نتیجے میں مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا خطرناک حد تک بڑھ جانا یقینی ہے۔ حماس نے واضح کیا کہ ایران پر حملہ عالمی قوانین کی صریح…

مزید پڑھیں
mardan سیکیورٹی

صوابی، مردان میں فائرنگ کے واقعات: 7 افراد جاں بحق، 5 سیکیورٹی اہلکار شامل

ریاض حسین صوابی اور مردان میں جمعہ کے روز دو الگ الگ افسوسناک فائرنگ کے واقعات پیش آئے جن میں مجموعی طور پر سات افراد جاں بحق ہو گئے، جن میں پانچ سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔ ضلع صوابی میں ٹوپی تحصیل کے انڈسٹریل پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار بازار میں کھانا کھا رہے…

مزید پڑھیں
#PDMAUpdate

خیبرپختونخوا میں موسمی خطرے کی گھنٹی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

پشاور: خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں کل سے تیز آندھی، گرج چمک اور ژالہ باری کے ساتھ بارش کا امکان ہے، یہ سلسلہ وقفے وقفے سے پیر تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق، چترال اپر و لوئر،…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کا حکومت کے خلاف احتجاج اور صوبائی بجٹ مسترد۔

خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف اس احتجاج میں سرکاری ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر سرکاری ملازمین کے حق میں اور حکومت و بجٹ کے خلاف نعرے درج تھے۔ مردان پریس کلب کے سامنے آل پاکستان گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس (AGEGA) کے زیرِ انتظام…

مزید پڑھیں