cbn247

جماعت اسلامی کا 7 جولائی کو عوامی جرگہ، مہنگائی، صحت، لوڈشیڈنگ اور آئس نشے کے خلاف احتجاج کا اعلان

(مردان (نمائندہ خصوصی جماعت اسلامی کے سابق ایم پی اے اور ضلعی نائب امیر میاں نادر شاہ نے اعلان کیا ہے کہ 7 جولائی کو مردان میں ایک بڑا عوامی جرگہ منعقد کیا جائے گا، جس میں مہنگائی، صحت کے مسائل، بدترین لوڈشیڈنگ اور آئس نشے کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف آواز اٹھائی جائے…

مزید پڑھیں

مردان: بیٹے کے قاتلوں کو سزا دلوانے کا مطالبہ، والدین کی خودسوزی کی دھمکی

رپورٹ (CBN247) مردان کے علاقے باڑی چم محلہ ریدی گل کے رہائشی محمد شاہ حسین اور ان کی اہلیہ نے پریس کانفرنس میں الزام لگایا ہے کہ ان کے 26 سالہ بیٹے کاشف کو 26 مئی کی رات گل آباد چارسدہ کے رہائشی طارق اور صابر نے لین دین کے تنازعے پر فائرنگ کرکے قتل…

مزید پڑھیں
#KPGovernment #NonCustom

بغیر ضرورت بانٹی گئی 130 سے زائد گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ، محکمہ ایکسائز کی خاموش مہربانی بے نقاب

خیبر پختونخوا میں محکمہ ایکسائز کی جانب سے پکڑی جانے والی ڈھائی سو کے قریب نان کسٹم پیڈ و دیگر پرتعیش قیمتی گاڑیاں سیاستدانوں، بیوروکریٹ اور پولیس افسران میں تقسیم کر دی گئیں۔ تاہم ایڈمنسٹریشن کے نام پر دی جانے والی ان گاڑیوں میں سے سو سے زائد گاڑیوں کو بااثر افراد سے واپس لیا…

مزید پڑھیں
#BajaurBlast #BajaurAttack

باجوڑ: خار میں بم دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار سمیت 4 افراد شہید، 17 زخمی

ضلع باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے صدیق آباد میں بدھ کے روز دوپہر ایک خوفناک بم دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی فیصل اسماعیل، تحصیلدار عبدالوکیل خان، ایک پولیس اہلکار اور ایک راہگیر سمیت چار افراد شہید، جبکہ 17 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ بدھ کی دوپہر تقریباً 2 بجے اس وقت…

مزید پڑھیں

ایف بی آر مالی سال 2024-25 کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا

رپورٹ (CBN247) وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) مالی سال 2024-25 کے دوران اپنا ترمیم شدہ ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ جولائی 2024 سے جون 2025 تک ایف بی آر نے مجموعی طور پر 11,722 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کی، جو کہ 11,900 ارب روپے کے ترمیم شدہ ہدف…

مزید پڑھیں

خلیجی کشیدگی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، ایل پی جی سستی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) خلیج میں اسرائیل اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان پر بھی پڑنے لگے۔ وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 8.36 روپے اور 10.39 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، جو کہ…

مزید پڑھیں

سیاحت کی قیمت انسانی جان نہیں ہونی چاہیے

تحریر: ڈاکٹر خان شہزادہ،ڈاکٹر عبداللہ پاکستان کے شمالی پہاڑی علاقے اپنی قدرتی خوبصورتی اور دلکش مناظر کی وجہ سے ہر سال لاکھوں سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے یہ حسین مقامات کئی خاندانوں کے لیے ہمیشہ کے لیے ماتم کدہ بن جاتے ہیں۔ موجودہ سیاحتی سیزن کے صرف دو مہینوں (مئی تا…

مزید پڑھیں

وکالت ایک مقدس پیشہ ہے، حکومت وکلاء کے مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے: بیرسٹر سیف

مردان (نامہ نگار) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وکالت نہ صرف ایک معزز اور مقدس پیشہ ہے بلکہ یہ معاشرے میں انصاف کی فراہمی اور قانون کی بالادستی کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ نوجوان وکلاء اگر خدمت کے جذبے اور پیشہ ورانہ دیانتداری…

مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی نے پشاور میں بڑا دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا: خودکش بمبار اور اس کا ساتھی ہلاک

رپورٹ (CBN247) خیبر پختونخوا کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ہفتے کے روز پشاور کے دیہی علاقے شمشتو میں ایک خفیہ اطلاع پر مبنی کارروائی (IBO) کے دوران ایک بڑے دہشت گرد حملے کو ناکام بناتے ہوئے دو شدت پسندوں کو ہلاک کر دیا، جن میں ایک خودکش بمبار بھی شامل تھا۔…

مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا

رپورٹ (CBN247) این ڈی ایم اے نے اگلے 3تا4 دنوں کے دوران ملک بھر کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں اورممکنہ سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے ۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے 29 جون سے 5 جولائی تک کشمیر، اسلام آباد، پوٹھوہار،…

مزید پڑھیں