2025 کے دوران دنیا بھر میں 128 صحافی قتل
سال 2025 کے دوران دنیا بھر میں کم از کم 128 صحافیوں کو قتل کیا گیا، جن میں سے نصف سے زائد ہلاکتیں مشرقِ وسطیٰ میں رپورٹ ہوئیں۔ انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (IFJ) کے مطابق یہ تعداد گزشتہ برسوں کے مقابلے میں نہایت تشویشناک ہے اور 2024 کے بعد صحافیوں کے لیے سب سے خطرناک…