لانگ مارچ مؤخر ہونے کا امکان، سہیل آفریدی نے مختصر پریس کانفرنس میں ’ہر صورت‘ احتجاج کا اعلان کیوں کیا؟

پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ موخر کرنے کا امکان، وزیر اعلی سہیل افریدی نے اپنی ساکھ بچانے کیلئے مختصر ترین پریس کانفرنس میں لانگ مارچ ہر صورت کرنے کا اعلان کردیا، تاہم پی ٹی ائی کی پارلیمانی اور سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں متعدد ارکان کی جانب سے لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویز…

مزید پڑھیں

دانا سر بائی پاس پر کارروائی، خواتین اور بچوں سمیت 103 افغان باشندے پکڑے گئے

کوئٹہ: سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے دانا سر بائی پاس میں کارروائی کرتے ہوئے خواتین اور بچوں سمیت 103 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے تمام افراد کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

مزید پڑھیں

پولیس کے اختیارات وزیراعلیٰ کو منتقل؟ مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 کے اہم نکات سامنے آگئے

 خیبر پختونخوا پولیس میں اصلاحات اور انتظامی ردوبدل کے حوالے سے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026′ کے اہم نکات سامنے آ گئے ہیں جس کے تحت محکمہ پولیس کے آپریشنل، مالی اور انتظامی اختیارات صوبائی حکومت کو تفویض کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ مجوزہ ایکٹ کے مطابق آئی جی خیبر پختونخوا کی تعیناتی کا باضابطہ…

مزید پڑھیں

پاکستان کو دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر کی بیرونی مالی معاونت، 23.6 فیصد اضافہ

اسلام آباد: پاکستان نے مالی سال 2026-27 کے ابتدائی دو ماہ، جولائی اور اگست، کے دوران مجموعی طور پر 1.703 ارب ڈالر کی غیر ملکی اقتصادی معاونت حاصل کی، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ملنے والی 1.377 ارب ڈالر کی رقم کے مقابلے میں 23.61 فیصد زیادہ ہے۔اقتصادی امور ڈویژن (EAD) کی…

مزید پڑھیں

مردان بورڈ نتائج: کامیابی کی شرح 40 سے 80 فیصد تک کیسے پہنچی؟

ریاض حسینمردان: ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ مردان نے بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا، مجموعی طور پر تقریباً 97 ہزار طلبہ و طالبات نے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات میں حصہ لیا، جن میں سے 86 ہزار سے زائد کامیاب قرار پائے۔ بورڈ کے مطابق مجموعی کامیابی کی…

مزید پڑھیں

2 سال میں کتنے پاکستانی مزدور بیرون ملک حادثات کا شکار ہوئے؟ اہم اعدادوشمار سامنے آگئے

اسلام آباد: وزارت داخلہ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ دو برس کے دوران 13 مختلف ممالک میں 799 پاکستانی ورکرز مختلف حادثات میں جاں بحق ہوئے، جن میں سب سے زیادہ اموات سعودی عرب میں رپورٹ ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 575 جبکہ متحدہ عرب امارات میں 104 پاکستانی ورکرز…

مزید پڑھیں
Kohat

کوہاٹ پولیس لائنز حملہ، ایلیٹ فورس، سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، 8 دہشتگرد ہلاک

کوہاٹ: پرانا پولیس لائنز کوہاٹ کی مسجد میں دھماکے کے بعد پولیس لائنز میں داخل ہونے والے دہشتگردوں کے خلاف پولیس اور سکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل ہوگیا، کارروائی میں مجموعی طور پر 8 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔ پولیس اور سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں ایلیٹ فورس کمانڈوز، کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ…

مزید پڑھیں

مہنگی بجلی کا بوجھ کون اٹھا رہا ہے؟ عوام، صنعت اور معیشت پر توانائی نظام کے اثرات

Engineer Abdul wali yousafzaiپشاور: پاکستان کا توانائی بحران اب محض لوڈشیڈنگ یا بجلی کی قلت تک محدود نہیں رہا بلکہ بجلی کے بڑھتے نرخ، کیپیسٹی پیمنٹس، ٹرانسمیشن لاسز، صنعتی توانائی کی لاگت اور پالیسی فیصلوں کے باعث اس کے معاشی اثرات بھی نمایاں ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار زرغون تحریک گرین موومنٹ کے…

مزید پڑھیں

کوہاٹ: پرانا پولیس لائنز کے قریب دھماکہ، 5پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید

خٰیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پرانا پولیس لائنز کے قریب دھماکہ ہوا ہے، جس میں‌7 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید ہو گئے، ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ دھماکہ میں‌ 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں فوری علاج معالجہ کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، اور ہسپتال میں‌ایمرجنسی…

مزید پڑھیں

پشاور: آئس کریم لینے گئی بچی سے دکاندار کی مبینہ زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

پشاور: آئس کریم خریدنے کے لیے گھر سے نکلنے والی کمسن بچی سے دکان پر مبینہ زیادتی کی کوشش کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا، جبکہ پولیس نے مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ شاہ پور میں مقدمہ متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔…

مزید پڑھیں