خیبرپختونخوا کے دو وزراء فیصل ترکئی اور عاقب اللہ کابینہ سے کیوں مستعفی ہوئے ؟

پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم فیصل ترکئی اور وزیر آبپاشی عاقب اللہ خان نے اپنی وزارتوں سے استعفیٰ دے کر وزیر اعلیٰ کو ارسال کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کی جانب سے دونوں وزراء کو کہا گیا تھا کہ چیئرمین عمران خان ان کی کارکردگی سے خوش…

مزید پڑھیں

ڈی این اے کی بحالی میں اہم پیش رفت، شمالی وزیرستان کے درخت سے کینسر کے علاج کی امید

احمد الیاس پشاور یونیورسٹی کے ایک نوجوان محقق نے شمالی وزیرستان کے پہاڑوں میں پایا جانے والا ایک قدرتی مادہ دریافت کیا ہے جو خراب شدہ ڈی این اے کو تقریباً سو فیصد تک درست کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ماہرین اسے کینسر کے علاج اور کیموتھراپی کے مضر اثرات کم کرنے کے حوالے سے…

مزید پڑھیں
#Islamabad #Rawalpindi #WaterCrisis #CleanWater #PublicHealth #Pakistan

اسلام آباد، راولپنڈی کو صاف پانی کے شدید بحران کا سامنا: رپورٹ

تحریر: انجینئر عبدالولی یوسف زئی اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس سے متصل شہر راولپنڈی پینے کے پانی کے سنگین بحران میں مبتلا ہیں، جس نے نہ صرف صحتِ عامہ بلکہ حکمرانی کے نظام پر بھی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ دنیا بھر کے سفارتی مشنز اور ملکی انتظامی ڈھانچے کی موجودگی کے باوجود…

مزید پڑھیں

پانی کا معیار اور آلودگی: خیبر پختونخوا میں بحران سنگین

پانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے، مگر پاکستان میں خصوصاً خیبر پختونخوا میں پینے اور آبپاشی کے پانی کی کوالٹی خطرناک حد تک خراب ہو چکی ہے۔ صاف پانی کا حصول بڑے شہروں سے لے کر دیہات تک ایک خواب بنتا جا رہا ہے۔ اس تحقیقی رپورٹ میں پشاور سمیت خیبر پختونخوا اور ملک بھر…

مزید پڑھیں

خیبر: سی ٹی ڈی کا اپریشن، تین دہشتگرد ہلاک

• سی ٹی ڈی ضلع خیبر کے مطابق، سی ٹی ڈی کو خفیہ اطلاع ملی کہ لوکل کمانڈر ISKP فضل نور دیگر دہشت گرد ساتھیوں کے ہمراہ بمقام لالہ چینہ دو سارکے علی مسجد پر کسی بڑی کارروائی کی غرض سے منصوبہ بندی کیے ہوئے موجود ہیں۔ • اطلاع کو مصدقہ جان کر سی ٹی…

مزید پڑھیں

اوشو فاریسٹ صرف جنگل نہیں، سیاحوں کے لیے دلکشی کی نئی پہچان بھی بنے گی، ڈاکٹر عبدالصمد

احتشام طورو پشاور: کالام کے دلکش اوشو فاریسٹ میں ایکو ٹورزم منصوبہ، مقامی روزگار کو نئی راہیں کھلے گی، سیکرٹری سیاحت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین خان گنڈاپور کے سیاحتی ویژن کے فروغ کو عملی جامعہ پہناتے ہوئے صوبے کے سیاحتی مقامات کو مزید پرکشش بنانے کے لیے اہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا…

مزید پڑھیں

پاکستان کا افغان طالبان کو سخت پیغام: ٹی ٹی پی سے لاتعلقی اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان نے افغان طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی سے واضح فاصلہ اختیار کرے اور ان عناصر کے خلاف عملی اقدامات کرے جو افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف کارروائیاں کر رہے ہیں۔یہ پیغام پاکستان میں تعینات افغان عبوری سفیر سردار احمد شکیب کے ذریعے…

مزید پڑھیں

اسلامیہ کالج لیکچررقتل کیس: سیکیورٹی گارڈ کو 14 سال قید کی سزا

پشاور: کی عدالت نے اسلامیہ کالج کے لیکچرر قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے گرفتار سیکیورٹی گارڈ کو 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ 19 فروری 2023 کو پیش آیا تھا جب معمولی تلخ کلامی پر ملزم نے فائرنگ کر کے کالج کے انگریزی شعبے کے لیکچرر کو…

مزید پڑھیں
#KhyberPakhtunkhwa #Police #CPOReport #OfficerShortage

سی پی او رپورٹ:گریڈ 18 اور 19 کی آدھی سے زائد پوسٹیں خالی

خیبر پختونخوا پولیس میں افسران کی شدید کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ سینٹرل پولیس آفس کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں گریڈ 18 اور 19 کی آدھی سے زیادہ پوسٹیں خالی ہیں، جس کے باعث محکمے کو افسران کی کمی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ 21 کی 6 منظور شدہ پوسٹوں پر صرف…

مزید پڑھیں
#KhyberPakhtunkhwa #CTD #WantedTerrorists #BountyList #CounterTerrorism

خیبر پختونخوا: 1351 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر

محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے مطلوب دہشت گردوں کے خلاف بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 1351 دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی ہے۔ سی پی او پشاور کے مطابق ان دہشت گردوں کے سروں کی مجموعی قیمت 4 ارب 15 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔ رپورٹ میں…

مزید پڑھیں