بورڈ امتحانات میں پیپرز لیکیج کا مکمل خاتمہ کریں گے: چیئرمین مردان بورڈ

چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان، پروفیسر جہانزیب خان نے کہا ہے کہ صحافی معاشرے کی اصلاح اور مثبت سمت میں رہنمائی میں نہایت اہم کردار ادا کرتے ہیں، جبکہ مردان بورڈ تعلیمی نظام میں بہتری کے لیے سنجیدہ اور عملی اقدامات کر رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ بورڈ کے تمام…

مزید پڑھیں

مردان پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل، لطف اللہ لطف صدر اور ہدایت الرحمان ہوتی جنرل سیکرٹری منتخب

مردان (نمائندہ خصوصی) مردان پریس کلب کے سالانہ انتخابات جمعہ کے روز کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئے۔ خفیہ رائے دہی کے ذریعے منعقدہ ان انتخابات میں سینئر صحافی لطف اللہ لطف بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہو گئے۔ انتخابات میں مجموعی طور پر 15 ووٹ کاسٹ کیے گئے۔ اسی طرح ہدایت الرحمان ہوتی جنرل…

مزید پڑھیں

تعیناتی، معطلی، و برخاستگی کا نتیجہ مسلسل ترقی: کے پی اسمبلی کے ایک ”لاڈلے” افسر کی بڑی انوکھی کہانی

تیمورخان خیبرپختونخوااسمبلی میں سیکرٹری اسمبلی کے عہدے پراضافی چارج کی حالیہ تعیناتی نے ایک بار پھر میرٹ، ایڈہاک ازم اور مبینہ اقربا پروری سے متعلق سوالات کو جنم دے دیا۔ گریڈ 21 کے سینئر آفیسر کی موجودگی کے باوجود سید وقار شاہ کو سیکرٹری اسمبلی کا اضافی چارج دیے جانے کے فیصلے نے اسمبلی سیکرٹریٹ…

مزید پڑھیں

افغان طلبہ کو ایچ ای سی سے اسناد کی تصدیق میں رکاوٹیں، پی او آر اور اے سی سی کارڈز مسترد

افغانستان واپس جانے والے افغان طلبہ کو ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) سے اپنی تعلیمی اسناد کی تصدیق کے عمل میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ متاثرہ طلبہ کے مطابق، انہیں افغان مہاجرین کی وطن واپسی سے قبل پی او آر اور اے سی سی کارڈز کی بنیاد پر پاکستانی جامعات میں داخلے دیے…

مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد کی طویل بندش سے تجارت مفلوج، ہزاروں افراد بے روزگار

ریاض حسین پاک افغان سرحد کی بندش کو تین ماه سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے، تاہم تاحال بارڈر کھلنے کے کوئی واضح آثار نظر نہیں آ رہے۔ افغانستان کی جانب سے پاکستان میں ہونے والے حملوں کے بعد سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر سرحد بند کی گئی، جس کے نتیجے میں دونوں ممالک…

مزید پڑھیں

کراچی: ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں ہولناک آتشزدگی، فائر فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں تیسرے درجے کی شدید آگ لگنے کے نتیجے میں ایک فائر فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔ کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود آگ پر مکمل طور پر قابو نہ پایا جا سکا، آگ کی شدت کے باعث عمارت کے…

مزید پڑھیں

داخلی طلب سے پاکستان کی مینوفیکچرنگ کو سہارا، برآمدات میں مسلسل کمی پر تشویش

پشاور — پاکستان کے لارج اسکیل مینوفیکچرنگ (ایل ایس ایم) شعبے نے نومبر میں غیر متوقع طور پر 10.37 فیصد کی دوہرے ہندسے کی ترقی ریکارڈ کی، جس کی بنیادی وجہ آٹوموبائل، پیٹرولیم مصنوعات، گارمنٹس اور سیمنٹ کے شعبوں کی بہتر کارکردگی رہی۔ تاہم اس مثبت رجحان کے باوجود ملک کو برآمدات میں مسلسل کمی…

مزید پڑھیں

لکی مروت ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بڑی کارروائی، 61 ملازمین معطل

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے ڈی ایچ کیو ہسپتال لکی مروت میں غفلت اور بدانتظامی پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) سمیت متعدد ڈاکٹرز اور عملے کے خلاف سخت اقدامات اٹھا لیے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے پر 61 ملازمین کو معطل کر دیا گیا ہے جبکہ غیر…

مزید پڑھیں

پاکستان کی ترسیلاتِ زر رواں مالی سال 41 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کا امکان: وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترسیلاتِ زر رواں مالی سال کے دوران 41 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، جو ملکی بیرونی کھاتوں کے لیے اہم سہارا ثابت ہوں گی اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کی عکاس ہیں۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ…

مزید پڑھیں

کور کمانڈر بریفنگ کے بعد: کیا کے پی حکومت ایک پیج پر آ جائے گی؟

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال اور قیامِ امن کے طریقہ کار پر وفاقی حکومت، پاک فوج اور صوبائی حکومت کے درمیان اختلافات مزید نمایاں ہو گئے ہیں۔ وفاقی حکومت اور عسکری قیادت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے طاقت کے استعمال اور آپریشن کو ناگزیر قرار دے رہی ہیں، جبکہ صوبائی حکومت مذاکرات، جرگوں اور…

مزید پڑھیں