#TorkhamBorder #PassportSmuggling #HumanTrafficking #FIA #BorderSecurity #Afghanistan

طورخم بارڈر سے درجنوں پاسپورٹس کے ساتھ افغان شہری گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن نے طورخم بارڈر پر اہم کارروائی کرتے ہوئے افغان شہری کو 25 افغان پاسپورٹس کے ساتھ گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ ایف آئی اے خیبر نے کارروائی کے دوران افغان شہری کو 25 پاسپورٹس کے ساتھ گرفتار کیا اور ملزم کی شناخت سبحان…

مزید پڑھیں

خیبر میں طوفانی بارشوں کے بعد پانی گھروں میں پانی داخل

خیبر- موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں غیر متوقع اور شدید بارشوں نے ضلع خیبر کے مختلف علاقوں کو متاثر کیا ہے۔ جمرود، باڑہ اور قبائلی علاقوں ملَک دین خیل، قمبر خیل، شلوبر، سپاہ اور اکاخیل سمیت کئی مقامات پر گھروں میں پانی داخل ہوگیا، جس سے روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہوئی۔ بارش کے باعث…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، تعلیم خطرے میں؛ داخلے کم، نتائج مایوس کن، 1500 سکول آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں تعلیمی نظام خطرے کی گھنٹی بجا رہا ہے۔ ایک طرف ہزاروں پرائمری سکولوں میں بچوں کے داخلے نہ ہونے کے برابر ہیں، تو دوسری جانب میٹرک کے امتحانات میں بھی نتائج انتہائی مایوس کن آئے ہیں۔ حکومت اساتذہ کے سامنے بے بس ہوکر پہلے مرحلے میں دو سال کے دوران 15 سو سکول…

مزید پڑھیں

سیلاب: قدرتی آفت یا انسانی غفلت؟

تحقیق و تحریر: انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی (چیئرمین زرغون تحریک، سابق سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن، انچارج فلڈ وارننگ سیل خیبرپختونخوا) خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں تباہ کن سیلاب کیوں آتے ہیں؟پاکستان، بالخصوص خیبر پختونخوا کے پہاڑی وادیوں میں حالیہ برسوں میں سیلاب کی شدت اور تسلسل میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ…

مزید پڑھیں

5.3 شدت کے زلزلے نے پشاور سمیت خیبر پختونخوا اور شمالی علاقوں کو ہلا ڈالا؛ مرکز افغانستان قرار

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور سمیت متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پشاور کے ساتھ ساتھ صوابی، سوات اور ملاکنڈ میں بھی زمین لرز اٹھی۔ باجوڑ، چترال اور مانسہرہ کے شہریوں نے بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے۔ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے گاہکوچ اور اطراف کے علاقوں میں بھی زلزلے کے…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا بویون ویلی میں نئے اسکی ریزورٹ کے منصوبے پر پیش رفت

احتشام طورو محکمہ ثقافت، سیاحت، آثار قدیمہ اور عجائب گھر خیبر پختونخوا کے سیکرٹری ڈاکٹر عبدالصمد کی صدارت میں بویون ویلی، کالام میں تجویز کردہ بویون نیو اسکی ریزورٹ کے قیام کے حوالے سے جائزہ اور پیش رفت کے لیے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری سیاحت خیبر پختونخوا محمد نواز اور…

مزید پڑھیں

پہلی بار پاکستانی کوہ پیماؤں نے تریچ میر چوٹی سر کرلی

تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی کوہ پیماؤں نے ہندوکش کے پہاڑی سلسلے کی بلند ترین چوٹی تریچ میر (7,708 میٹر) سر کرلی۔ یہ تاریخی کامیابی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام ممکن ہوئی۔ خبر کے مطابق، ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ فنانس خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی…

مزید پڑھیں
#SecurityForces #CounterTerrorism #BajaurOperation

باجوڑ میں ریاستی رٹ بحال؛ کلیئر شدہ علاقوں کے مکینوں کو واپسی کی اجازت

باجوڑ: سکیورٹی فورسز نے 5 علاقوں کو دہشتگردوں سے مکمل کلیئر کردیا۔ ضلعی انتظامیہ باجوڑ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقوں سیرئے کلان، سری میاں گان، لنڈئے کلان، بلال مسجد ترخو، شمشیر گرقلعہ ترخو کو دہشتگردوں سے کلیر کردیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا بتانا ہےکہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے کلیئر کرائے جانے…

مزید پڑھیں

سیلاب زدہ اسکولوں کی بحالی بڑا چیلنج، کے پی کو 2 ارب روپے درکار

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے میں سیلاب سے متاثرہ سکولوں کی بحالی کیلئے2ارب روپے سے زائد کے فنڈز درکار ہیں ۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ سکولوں کی بحالی سے متعلق محکمہ تعلیم کی جانب سے تیار کردہ حتمی رپورٹ نے تعلیمی انفراسٹرکچر کو درپیش چیلنجز کی سنگینی کو…

مزید پڑھیں

کلاؤڈ برسٹ کیا ہے اور کیا یہ قابل پیشگوئی ہے؟

ماہرین موسمیات اور ماحولیاتی ماہرین کے مطابق کلاؤڈ برسٹ کوئی ایسا غبارہ یا ببل نہیں جو پھٹ کر ایک ہی جگہ پر پانی برسا دے۔ وہ وضاحت کرتے ہیں کہ یہ ایک پرانا اصطلاح ہے جو حال ہی میں پاکستان، خاص طور پر خیبر پختونخوا میں بارش سے آنے والے سیلابوں کے باعث زیادہ استعمال…

مزید پڑھیں