#KhyberPakhtunkhwa #CTD #WantedTerrorists #BountyList #CounterTerrorism

خیبر پختونخوا: 1351 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر

محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے مطلوب دہشت گردوں کے خلاف بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 1351 دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی ہے۔ سی پی او پشاور کے مطابق ان دہشت گردوں کے سروں کی مجموعی قیمت 4 ارب 15 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔ رپورٹ میں…

مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ میں درخواست: علی امین گنڈا پور کا نام غلط درج ہونے پر انکوائری کا مطالبہ

پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو دائر کی گئی درخواست میں سپریم کورٹ کے وکیل بشیر خان وزیر نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان کے مؤکل اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا نام عدالت کی انسٹی ٹیوٹ برانچ نے غلط درج کرتے ہوئے رسید جاری کی، جس سے ان کی ساکھ…

مزید پڑھیں

فرسٹ ایئر نتائج کا اعلان: 66695 طلبا میں سے 37 ہزار سے زائد فیل

پشاور تعلیمی بورڈ نے 11ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا، جس میں کامیابی کا تناسب صرف 44 فیصد رہا، اور زیادہ تر طلبہ کامیابی کو ترستے رہ گئے۔11 ویں جماعت کے امتحانات میں 66 ہزار 695 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا ، جن میں 29 ہزار 487 کامیاب جبکہ 37 ہزار 208…

مزید پڑھیں

چارسدہ:زیورات اور نقدی لوٹنے والا خواتین کا گینگ گرفتار

چارسدہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین پر مشتمل بین الاضلاعی نقب زن گروہ کو گرفتار کر لیا ۔تھانہ بٹگرام پولیس کو عبداللہ ولد بحرالزمان نے رپورٹ درج کرائی کہ اس کے اہل خانہ فاتحہ خوانی کے لیے قریبی گائوں گئے تھے اور گھر پر تالہ لگا ہوا تھااس دوران خواتین پر مشتمل گروہ جس…

مزید پڑھیں

وزارت مواصلات میں 78 بلین، صرف محکمہ ڈاک میں 50 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

وزارت مواصلات میں 78ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 50ارب کی بے ضابطگیاں صرف پاکستان پوسٹ آفس میں سامنے آئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان پوسٹ آفس میں28 کروڑ42 لاکھ کی کرپشن اورچوری ہوئی، اس کے علاوہ پاکستان پوسٹ کے ایچ آرڈپارٹمنٹ…

مزید پڑھیں

انڈونیشیا کی جیل میں 10 سال سے قید پشاور کے ایکسپورٹر کے اہل خانہ کی انصاف کی فریاد

پشاور کے علاقے ورسک روڈ کے رہائشی اور انٹرنیشنل ایکسپورٹر محمد ریاض گزشتہ 10 برس سے انڈونیشیا کی جیلوں میں ناکردہ گناہ کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ بے قصور ہیں اور قیدیوں کے تبادلے کے تحت انہیں پاکستان لایا جائے تاکہ وہ اپنے گھر والوں کے سامنے رہ…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں آٹا مہنگا،ظاہرشاہ طورو کی زیر صدارت اہم اجلاس

ملک میں گندم وافر مقدار میں موجود ہے کمی کا مسئلہ نہیں ہے اٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ پنجاب حکومت کی گندم واٹے کی ترسیل پر پاپندی کی وجہ سے ہے، ظاہرشاہ طورو خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کی زیر صدارت آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی صورتحال کے حوالے سے…

مزید پڑھیں

خیبر میں طوفانی بارشوں کے بعد پانی گھروں میں پانی داخل

خیبر- موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں غیر متوقع اور شدید بارشوں نے ضلع خیبر کے مختلف علاقوں کو متاثر کیا ہے۔ جمرود، باڑہ اور قبائلی علاقوں ملَک دین خیل، قمبر خیل، شلوبر، سپاہ اور اکاخیل سمیت کئی مقامات پر گھروں میں پانی داخل ہوگیا، جس سے روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہوئی۔ بارش کے باعث…

مزید پڑھیں

سیلاب: قدرتی آفت یا انسانی غفلت؟

تحقیق و تحریر: انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی (چیئرمین زرغون تحریک، سابق سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن، انچارج فلڈ وارننگ سیل خیبرپختونخوا) خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں تباہ کن سیلاب کیوں آتے ہیں؟پاکستان، بالخصوص خیبر پختونخوا کے پہاڑی وادیوں میں حالیہ برسوں میں سیلاب کی شدت اور تسلسل میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ…

مزید پڑھیں

5.3 شدت کے زلزلے نے پشاور سمیت خیبر پختونخوا اور شمالی علاقوں کو ہلا ڈالا؛ مرکز افغانستان قرار

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور سمیت متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پشاور کے ساتھ ساتھ صوابی، سوات اور ملاکنڈ میں بھی زمین لرز اٹھی۔ باجوڑ، چترال اور مانسہرہ کے شہریوں نے بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے۔ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے گاہکوچ اور اطراف کے علاقوں میں بھی زلزلے کے…

مزید پڑھیں