cbn247

خیبرپختونخوا میں آٹا مہنگا،ظاہرشاہ طورو کی زیر صدارت اہم اجلاس

ملک میں گندم وافر مقدار میں موجود ہے کمی کا مسئلہ نہیں ہے اٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ پنجاب حکومت کی گندم واٹے کی ترسیل پر پاپندی کی وجہ سے ہے، ظاہرشاہ طورو خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کی زیر صدارت آٹے کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی صورتحال کے حوالے سے…

مزید پڑھیں

کوئٹہ: بی این پی جلسے کے بعد دھماکے میں 13 افراد جاں بحق، 35 زخمی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں 2 ستمبر کی شام بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) کے جلسے کے فوراً بعد ایک زور دار دھماکہ ہوا، جس میں کم از کم 13 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوئے۔ دوسری جانب، اُسی روز ضلع کیچ میں ایک اور دھماکے میں پانچ…

مزید پڑھیں
#TorkhamBorder #PassportSmuggling #HumanTrafficking #FIA #BorderSecurity #Afghanistan

طورخم بارڈر سے درجنوں پاسپورٹس کے ساتھ افغان شہری گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) امیگریشن نے طورخم بارڈر پر اہم کارروائی کرتے ہوئے افغان شہری کو 25 افغان پاسپورٹس کے ساتھ گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ ایف آئی اے خیبر نے کارروائی کے دوران افغان شہری کو 25 پاسپورٹس کے ساتھ گرفتار کیا اور ملزم کی شناخت سبحان…

مزید پڑھیں

مردان بورڈ انٹرمیڈیٹ نتائج: ذہین طالبات کا راج، نمایاں پوزیشنز حاصل کی

رپورٹ (CBN247) : مردان : مردان تعلیمی بورڈ نے ایف اے اور ایف ایس سی سال 2025 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس میں طالبات نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں پوزیشنز اپنے نام کر لیں۔ مجموعی طور پر پہلی 9 میں سے 7 پوزیشنز پر طالبات کا قبضہ رہا۔…

مزید پڑھیں

خیبر میں طوفانی بارشوں کے بعد پانی گھروں میں پانی داخل

خیبر- موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں غیر متوقع اور شدید بارشوں نے ضلع خیبر کے مختلف علاقوں کو متاثر کیا ہے۔ جمرود، باڑہ اور قبائلی علاقوں ملَک دین خیل، قمبر خیل، شلوبر، سپاہ اور اکاخیل سمیت کئی مقامات پر گھروں میں پانی داخل ہوگیا، جس سے روزمرہ زندگی بری طرح متاثر ہوئی۔ بارش کے باعث…

مزید پڑھیں

کنڑ: زلزلے میں کم از کم 500 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی

افغانستان کے مشرقی صوبوں کنڑ، ننگرہار اور لغمان میں پاکستان کی سرحد کے قریب رات بارہ بجے سے چند منٹ پہلے ایک شدید زلزلہ آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق صرف کنڑ صوبے میں کم از کم 500 افراد جاں بحق جبکہ 1000 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ کنڑ صوبے…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، تعلیم خطرے میں؛ داخلے کم، نتائج مایوس کن، 1500 سکول آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں تعلیمی نظام خطرے کی گھنٹی بجا رہا ہے۔ ایک طرف ہزاروں پرائمری سکولوں میں بچوں کے داخلے نہ ہونے کے برابر ہیں، تو دوسری جانب میٹرک کے امتحانات میں بھی نتائج انتہائی مایوس کن آئے ہیں۔ حکومت اساتذہ کے سامنے بے بس ہوکر پہلے مرحلے میں دو سال کے دوران 15 سو سکول…

مزید پڑھیں

سیلاب: قدرتی آفت یا انسانی غفلت؟

تحقیق و تحریر: انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی (چیئرمین زرغون تحریک، سابق سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن، انچارج فلڈ وارننگ سیل خیبرپختونخوا) خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں تباہ کن سیلاب کیوں آتے ہیں؟پاکستان، بالخصوص خیبر پختونخوا کے پہاڑی وادیوں میں حالیہ برسوں میں سیلاب کی شدت اور تسلسل میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں میں مختلف امراض کے ہزاروں کیسز رپورٹ

رپورٹ (CBN247) خیبر پختونخوا (کے پی) محکمہ صحت نے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں متعدی بیماریوں کی نگرانی سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جو حالیہ تباہ کن سیلاب کے بعد بڑھتے ہوئے صحت کے بحران کو اجاگر کرتے ہیں۔ محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق صرف 28 اگست کو 5,752…

مزید پڑھیں

افغانستان: خوست اور ننگرہار میں ڈرون حملوں بچے جابحق، آٹھ زخمی

سی بی این رپورٹ کابل: مشرقی افغانستان میں دو الگ الگ مشتبہ ڈرون حملوں میں کم از کم تین بچے جاں بحق اور آٹھ دیگر شہری زخمی ہوگئے، ڈرون حملے ایک خوست صوبے کے سپیرا ضلع اور دوسرا ننگرہار صوبے کے شینواری ضلع میں ہوئی ہے، واقعے پر مقامی لوگوں میں شدید غم و غصہ…

مزید پڑھیں