cbn247

سیکیورٹی فورسز کا مستونگ میں آپریشن،  4 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرکے بھارت کی سرپرستی میں سرگرم 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا اور اسلحہ و بارود بھی برآمد کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 ستمبر کو بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں میڈیکل ٹورازم کا آغاز، غیر ملکی مریضوں کے لیے فوری ویزہ سہولت

پشاور (اچتشام طورو): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے سیاحتی وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے صوبائی حکومت نے میڈیکل ٹورازم کے فروغ کے سلسلے میں ٹھوس اور انقلابی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس ضمن میں وسطی ایشیاء سمیت تمام غیر ملکی مریضوں کو فوری ویزہ سہولت کی فراہمی…

مزید پڑھیں

پاکستان پانی کے بحران اور آلودگی کی لپیٹ میں — معیشت، زراعت اور صحت شدید خطرے میں

تحریر و تحقیق: انجینئر عبد الولی خان یوسفزئی پاکستان کو اس وقت دو بڑے بحرانوں کا سامنا ہے: پینے کے پانی کی آلودگی اور زرعی نہروں میں گندے پانی کا اخراج۔ ماہرین کے مطابق یہ مسائل نہ صرف انسانی صحت کے لیے مہلک ہیں بلکہ ملکی معیشت، زراعت اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کو…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے 4 اضلاع کی ویلیج کونسلوں میں ان ہاؤس پولنگ 11 ستمبر کو ہوگی

پشاور (نمائندہ خصوصی) صوبائی الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے چار اضلاع کی پانچ ویلیج کونسلوں کے چیئرمینوں کی خالی نشستوں پر ان ہاؤس پولنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ پولنگ 11 ستمبر کو بذریعہ اوپن ڈویژن منعقد ہوگی۔ اعلامیے کے مطابق ان اضلاع میں مردان، ہنگو، اورکزئی اور ٹانک شامل ہیں۔ مردان کی دو ویلیج…

مزید پڑھیں
#KPK #PakAfghanRelations #BorderSecurity #CrossBorderCooperation #PakistanAfghanistan

خرلاچی بارڈر پر پاک افغان جرگہ، تجارت اور صحت میں تعاون پر اتفاق

 خرلاچی بارڈر ٹرمینل پر پاک فوج کے تعاون سے پاک افغان سرحدی جرگہ منعقد ہوا جس میں مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ۔جرگہ کے دوران دونوں ممالک کے عمائدین، مشران، اور تاجروں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ، افغان وفد نے خرلاچی بارڈر ٹرمینل پرموجود پاک…

مزید پڑھیں

انڈونیشیا کی جیل میں 10 سال سے قید پشاور کے ایکسپورٹر کے اہل خانہ کی انصاف کی فریاد

پشاور کے علاقے ورسک روڈ کے رہائشی اور انٹرنیشنل ایکسپورٹر محمد ریاض گزشتہ 10 برس سے انڈونیشیا کی جیلوں میں ناکردہ گناہ کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ بے قصور ہیں اور قیدیوں کے تبادلے کے تحت انہیں پاکستان لایا جائے تاکہ وہ اپنے گھر والوں کے سامنے رہ…

مزید پڑھیں

مالاکنڈ میں دل دہلا دینے والا واقعہ: گھریلو تنازع پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی، سسر سمیت 5 افراد جاں بحق

رپورٹ CBN247 صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ کے ایک گاؤں کنڈا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں گھریلو تنازع کا المناک انجام پانچ قیمتی جانوں کے ضیاع کی صورت میں سامنے آیا۔ اطلاعات کے مطابق ملزم منصور نے اپنی روٹھ کر میکے آئی ہوئی بیوی کے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر…

مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح میں کمی، مگر آٹا بدستور مہنگا: عوام ریلیف سے محروم

ریاض حسین پاکستان میں اگست 2025 کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے، لیکن روزمرہ کی اشیاء — خصوصاً آٹا — اب بھی عام شہریو کی پہنچ سے باہر ہے۔ 45 کلن اجمل خان گھریلو اشیاء خریدنے کیلئے بازار آئے ہیں ان کا کہنا ہے کہ پچھلے مہینے 20…

مزید پڑھیں

ٹام ایکرٹ نے پشاور میں بطور امریکی قونصل جنرل چارج سنبھال لیا

پشاور: امریکا کے سینئر سفارتکار ٹام ایکرٹ نے پشاور میں امریکی قونصل جنرل کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ وہ امریکی محکمہ خارجہ کے تجربہ کار افسر ہیں اور دو دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط کیریئر کے حامل ہیں۔ پاکستان میں امریکی سفارتی مشن کی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے ٹام…

مزید پڑھیں
#TrophyHunting #MarkhorHunting #WildlifeAuction #GilgitBaltistan

مارخور کی تاریخی بولی! ٹرافی ہنٹنگ میں ساڑھے 10 کروڑ روپے کی نیلامی

 محکمہ پارکس اینڈ وائلڈ لائف کے زیر اہتمام ٹرافی ہنٹنگ سیزن 2025-26 کیلئے جنگلی جانوروں کی نیلامی کی تقریب رکھی گئی جس میں شکار سے وابستہ ملکی و غیر ملکی آوٹ فٹرز نے حصہ لیا اور اس کے علاوہ گلگت بلتستان سے کمیونٹی کنٹرول ایریاز کے کثیر نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر…

مزید پڑھیں