cbn247

ڈی این اے کی بحالی میں اہم پیش رفت، شمالی وزیرستان کے درخت سے کینسر کے علاج کی امید

احمد الیاس پشاور یونیورسٹی کے ایک نوجوان محقق نے شمالی وزیرستان کے پہاڑوں میں پایا جانے والا ایک قدرتی مادہ دریافت کیا ہے جو خراب شدہ ڈی این اے کو تقریباً سو فیصد تک درست کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ماہرین اسے کینسر کے علاج اور کیموتھراپی کے مضر اثرات کم کرنے کے حوالے سے…

مزید پڑھیں
#KhyberPakhtunkhwa #Bureaucracy #CivilService #GoodGovernance #PoliticalFavoritism #Deputation #OSD

خیبرپختونخوا،41سینئرترین بیوروکریٹس امتیازی سلوک کا شکار

عرفان خان خیبر پختونخوا میں ایک طرف جہاں 41سینئرترین بیوروکریٹس کیساتھ امتیازی سلوک برتاجانے لگا وہیں دوسری جانب ڈیپوٹیشن پر تعینات 26 سرکاری اہلکار اعلیٰ حکام کی خصوصی آشیرباد سے پر کشش عہدوں پر راج کرنے لگے۔ سینئر ترین بیوروکریٹ کو او ایس ڈی بناکر اہم اور پرکشش عہدوں پر قریبی رشتہ داروں اور منظور…

مزید پڑھیں
#Islamabad #Rawalpindi #WaterCrisis #CleanWater #PublicHealth #Pakistan

اسلام آباد، راولپنڈی کو صاف پانی کے شدید بحران کا سامنا: رپورٹ

تحریر: انجینئر عبدالولی یوسف زئی اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس سے متصل شہر راولپنڈی پینے کے پانی کے سنگین بحران میں مبتلا ہیں، جس نے نہ صرف صحتِ عامہ بلکہ حکمرانی کے نظام پر بھی سوالات اٹھا دیے ہیں۔ دنیا بھر کے سفارتی مشنز اور ملکی انتظامی ڈھانچے کی موجودگی کے باوجود…

مزید پڑھیں

ورلڈ بینک رپورٹ نے پاکستان میں غربت کے بڑھتے رجحان کو بے نقاب کیا، حکومت فوری اقدامات کرے، آفتاب شیرپاؤ

رپورٹ (CBN247) .قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤنے ورلڈ بنک کی جانب پاکستان میں غربت کے حوالے سے حالیہ رپورٹ کے اعداد و شمار پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ صحیح معنوں میں معیشت کی بحالی کیلئے اقدامات کرے تاکہ اس کے ثمرات عوام تک پہنچ…

مزید پڑھیں

پرائم یوتھ پارلیمنٹ کے انتخابات مکمل – رِدا علی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب

رپورٹ (CBN247) پرائم یوتھ پارلیمنٹ کے پہلے انتخابات سال 2025-26 کے لیے چائنہ ونڈو، شامی روڈ پشاور میں باوقار انداز میں منعقد ہوئے۔ اس تاریخی موقع پر نوجوانوں کے بھرپور جوش و خروش نے سیاسی شعور کی نئی مثال قائم کی۔ الیکشن میں مجموعی طور پر 77 ممبران نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔…

مزید پڑھیں

پاکستان میں غربت کی شرح 25 فیصد سے تجاوز کر گئی، ورلڈ بینک کی وارننگ

ریاض حسین پاکستان میں غربت کی شرح 25 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری اور جامع اصلاحات نہ کی گئیں تو لاکھوں گھرانے مزید غربت کی دلدل میں دھنس سکتے ہیں۔ یہ رپورٹ ”ریکلیمِنگ مومینٹم ٹوارڈز پراسپیریٹی: پاکستان کی غربت، مساوات اور لچک کا…

مزید پڑھیں

پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

رپورٹ (CBN247) پشاور میں آٹے کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھ گئی ہیں۔ دو دن کے دوران 20 کلو مکس آٹے کا تھیلا 150 روپے مہنگا ہو کر 2 ہزار سے بڑھ کر 2150 روپے تک پہنچ گیا۔ فائن آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد یہ…

مزید پڑھیں

پانی کا معیار اور آلودگی: خیبر پختونخوا میں بحران سنگین

پانی زندگی کی بنیادی ضرورت ہے، مگر پاکستان میں خصوصاً خیبر پختونخوا میں پینے اور آبپاشی کے پانی کی کوالٹی خطرناک حد تک خراب ہو چکی ہے۔ صاف پانی کا حصول بڑے شہروں سے لے کر دیہات تک ایک خواب بنتا جا رہا ہے۔ اس تحقیقی رپورٹ میں پشاور سمیت خیبر پختونخوا اور ملک بھر…

مزید پڑھیں

اسلامی اقدار اور معاشی ترقی — مدارس میں ای سی ایم پی آر کی نئی کاوش

رپورٹ (CBN247) ایکسپرٹس سینٹر فار مارکیٹ اینڈ پالیسی ریسرچ نے "علم کے ذریعے اختیار: اسلامی اقدار اور معاشی خود کفالت میں ہم آہنگی”۔ کے موضوع سے پروگرام کامیابی سے مکمل کر لیا۔ اس پروگرام کا مقصد اسلامی تعلیمات اور جدید معاشی سوچ کو ایک ساتھ جوڑنا ہے تاکہ لوگوں میں خوشحالی، کاروباری مواقع اور خود…

مزید پڑھیں

خیبر: سی ٹی ڈی کا اپریشن، تین دہشتگرد ہلاک

• سی ٹی ڈی ضلع خیبر کے مطابق، سی ٹی ڈی کو خفیہ اطلاع ملی کہ لوکل کمانڈر ISKP فضل نور دیگر دہشت گرد ساتھیوں کے ہمراہ بمقام لالہ چینہ دو سارکے علی مسجد پر کسی بڑی کارروائی کی غرض سے منصوبہ بندی کیے ہوئے موجود ہیں۔ • اطلاع کو مصدقہ جان کر سی ٹی…

مزید پڑھیں