سرکاری محکموں کو اربوں کا نقصان، بااثر ٹھیکیدار ریڈار پر

اربوں روپے کے ترقیاتی ٹھیکے حاصل کرنے والے ایک ٹھیکیدار اور اس کی کمپنی کے خلاف تحقیقات کا آغاز تفصیلات کے مطابق میسرز علی حسن سول اینڈ الیکٹریکل ورک نے مختلف سرکاری محکموں سے کروڑوں روپے کے ترقیاتی ٹھیکے حاصل کیے، مگر منصوبوں پر زمینی سطح پر کام نہ ہونے کے شواہد سامنے آئے ہیں۔…

مزید پڑھیں

یورپ نہیں علم کی اصل جڑیں مسلم تہذیب میں ہیں: تحقیق

عبدالولی یوسفزئی تحقیقی مطالعے کے مطابق اسلامی دنیا کے تعلیمی و فکری اداروں نے جدید یونیورسٹی نظام، تحقیق، نصاب اور علمی آزادی کی بنیاد یورپ سے صدیوں قبل رکھی تھی۔ عمومی تاثر کے برخلاف کہ یونیورسٹی اور ڈگری نظام کی ابتدا یورپ میں ہوئی، تاریخی شواہد واضح کرتے ہیں کہ یہ روایت مسلم تہذیب میں…

مزید پڑھیں

دیوانِ رحمان اور عرس کی رونق: پشتو ادب کا لازوال مقام

پشاور: پشاور کے وسط میں ہزار خوانی قبرستان میں پشتو ادب کے معروف صوفی شاعر رحمان بابا مدفون ہیں۔ یہ قبرستان چارسدہ کے بعد خیبر پختونخوا کا دوسرا سب سے بڑا قبرستان سمجھا جاتا ہے۔ رحمان بابا (1632-1711) پشتو زبان کے عظیم صوفی شاعر، عالم اور مفکر تھے، جو بہادر کلے پشاور میں پیدا ہوئے۔…

مزید پڑھیں

نگراں دور کی بھرتیاں ختم، 645 یونیورسٹی ملازمین فارغ کرنے کا حکم

محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے نگراں دور میں بھرتی 645 ملازمین کو 10 روز میں فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوئے جامعات سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ محکمہ اعلی تعلیم نے جامعات کو خیبر پختونخوا ریموول فرام سروس ایکٹ 2025 پر فوری اور مکمل عمل درآمد کی ہدایت جاری کر دیں۔ نگراں دور…

مزید پڑھیں

بی آر ٹی روٹ پر غیر قانونی رکشوں اور چنگچیوں کے خلاف خصوصی ٹیمیں کیسے کام کریں گی؟

پشاور میں ٹریفک اژدہام پر قابو پانے اور شہریوں کے لیے محفوظ اور بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے کمشنر پشاور ڈویژن/چیئرمین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ریاض خان محسود کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ فیصلوں کے مطابق: کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے کہا کہ ٹریفک…

مزید پڑھیں

جامعات کی کارکردگی پر نظر: خیبرپختونخوا میں نیا رینکنگ نظام متعارف

خیبرپختونخوا حکومت نے جامعات کے لیے صوبائی سطح پر رینکنگ سسٹم کی منظوری دے دی، جس کے بعد یہ صوبہ پاکستان کا پہلا صوبہ بن گیا ہے جہاں جامع یونیورسٹی رینکنگ نظام متعارف کرایا گیا ہے۔ وزیر برائے اعلیٰ تعلیم و بلدیات مینا خان آفریدی کے مطابق، یہ رینکنگ نظام تعلیمی معیار، شفافیت اور مسابقت…

مزید پڑھیں

باجوڑ میں منشیات فروشوں سے رابطے کے الزام میں متعدد پولیس اہلکار معطل

باجوڑ میں منشیات فروشوں سے رابطے کے الزام میں 6 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔  ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق کے مطابق معطل پولیس اہلکار منشیات فروشوں سے پیسے وصول کرنے میں ملوث پائے گئے۔ ڈی پی او باجوڑ نے بتایا کہ معطل پولیس اہلکاروں کی طویل عرصے سے نگرانی کی جا رہی تھی۔ انہوں…

مزید پڑھیں

سالِ نو پر پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان، صارفین کو کتنا ریلیف ملے گا؟

نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیاہ ے کہ مٹی کا تیل 8 روپے 92 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے جب…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: امتحانی بورڈز میں تعیناتیوں کیلئے نئی پالیسی، وزیر اعلیٰ کے اختیارات محدود

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے امتحانی بورڈز میں چیئرمین، کنٹرولر اور سیکرٹری جیسی آسامیوں پر تعیناتی کے لیے پہلی مرتبہ باقاعدہ پالیسی متعارف کرا دی۔ نئی پالیسی کے تحت انکوائری کی زد میں آیا افسر ان عہدوں کے لیے نااہل ہو گا۔ صوبے کے آٹھ امتحانی بورڈز میں اب تک ان اعلیٰ عہدوں پر تعیناتیاں…

مزید پڑھیں

پشاور ری وائیٹلائزیشن: شاہراہوں، پارکوں اور تاریخی مقامات کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ری وائیٹلائزیشن آف پشاور پلان کے حوالے سے اجلاس میں کہا کہ صوبے کے چہرے پشاور کی خوبصورتی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ اجلاس میں پشاور ری وائیٹلائزیشن پلان پر عملدرآمد کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے سالڈ ویسٹ…

مزید پڑھیں