خیبر پختونخوا: سیلاب سے 393 افراد جاں بحق، صوبائی حکومت کا جدید ہیلی کاپٹر خریدنے پر غور

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کو پرانا قرار دیتے ہوئے جدید ہیلی کاپٹر خریدنے کی تجویز دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ حکومت کی ناگزیر ضرورت ہے کیونکہ اسے ریلیف اور ریسکیو سرگرمیوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ پشاور میں سیلاب سے متاثرہ…

مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیلئے برطانیہ کا 13 لاکھ پاؤنڈ امداد کا اعلان

ملک بھر میں مون سون بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر سے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اس دوران سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے برطانیہ نے 13 لاکھ پاؤنڈ سے زائد کی ہنگامی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔…

مزید پڑھیں

باجوڑ: فورسز نے ترخو کو محفوظ قرار دے دیا، مقامی افراد کو گھروں کی طرف جانے کی اجازت

سکیورٹی فورسز نے باجوڑ کی تحصیل ماموند کے گاؤں ترخو کو کلیئر کر کے رہائشیوں کو واپس اپنے گھروں کو جانے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ضلعی انتظامیہ باجوڑ نے اعلان کیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے ماموند تحصیل کے گاؤں ترخو کو کلیئر کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارشوں اور طوفانی ہواؤں کی پیشگوئی

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) 22 اگست 2025:محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی ہواؤں کا امکان ہے۔ متاثرہ اضلاع میں چترال، دیر، سوات، بونیر، مالاکنڈ، شانگلہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، بٹگرام، کوہستان، کولا ئی پالس، باجوڑ، تورغر، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، مردان،…

مزید پڑھیں

مردان میں آر پی او جواد قمر کی زیر صدارت اہم کرائم میٹنگ، سنگین جرائم کے خلاف مؤثر حکمت عملی پر زور

ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) مردان، جواد قمر (QPM، ستارہ شجاعت) کی زیر صدارت پولیس لائنز مردان میں ایک اہم کرائم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ضلع مردان کے تمام اعلیٰ پولیس افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈی پی او ظہور بابر آفریدی، ایس پی انویسٹی گیشن، ایس ڈی پی اوز اور دیگر…

مزید پڑھیں

مردان: غیر معیاری گوشت اور ملاوٹی دودھ کے خلاف فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں تیز

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی (KPFSA) نے مردان میں خوراک کے معیار کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں، جس کا مقصد عوام کی صحت کا تحفظ ہے۔ بینک روڈ پر حالیہ کارروائی کے دوران، فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نمبر 2 نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ سیفٹی رقیہ نواز خان…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کا دانشور: فکری تنہائی اور حساسیت کا بوجھ

محمد یونس کیا خیبر پختونخوا کے ذہین اور حساس افراد واقعی تنہائی اور دکھ کی زندگی گزارتے ہیں؟ یہ سوال کسی ایک فرد کی جذباتی کیفیت کا نہیں بلکہ ایک ایسی اجتماعی حقیقت کا عکاس ہے جو اس خطے میں زیادہ شدت سے محسوس کی جاتی ہے۔ یہاں ایسے نوجوان، صحافی، لکھاری اور سماجی کارکنوں…

مزید پڑھیں

مردان: سنٹرل جیل کے قریب مکینوں کا جائمرز کے خلاف احتجاج، دائرہ محدود کرنے کا مطالبہ

مردان سنٹرل جیل کے قریب واقع علاقوں کے مکینوں نے موبائل سگنلز کی بندش کے خلاف جیل کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا اور جیل میں نصب جائمرز کی حدود کو صرف جیل کی چار دیواری تک محدود رکھنے کا مطالبہ کیا۔ احتجاج میں شرکت کرنے والے شہریوں نے الزام عائد کیا کہ جیل میں نصب…

مزید پڑھیں
#KPGovernment #NonCustom

بغیر ضرورت بانٹی گئی 130 سے زائد گاڑیاں واپس لینے کا فیصلہ، محکمہ ایکسائز کی خاموش مہربانی بے نقاب

خیبر پختونخوا میں محکمہ ایکسائز کی جانب سے پکڑی جانے والی ڈھائی سو کے قریب نان کسٹم پیڈ و دیگر پرتعیش قیمتی گاڑیاں سیاستدانوں، بیوروکریٹ اور پولیس افسران میں تقسیم کر دی گئیں۔ تاہم ایڈمنسٹریشن کے نام پر دی جانے والی ان گاڑیوں میں سے سو سے زائد گاڑیوں کو بااثر افراد سے واپس لیا…

مزید پڑھیں
#BajaurBlast #BajaurAttack

باجوڑ: خار میں بم دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار سمیت 4 افراد شہید، 17 زخمی

ضلع باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے صدیق آباد میں بدھ کے روز دوپہر ایک خوفناک بم دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی فیصل اسماعیل، تحصیلدار عبدالوکیل خان، ایک پولیس اہلکار اور ایک راہگیر سمیت چار افراد شہید، جبکہ 17 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ بدھ کی دوپہر تقریباً 2 بجے اس وقت…

مزید پڑھیں