ہرات میں خونریزی، سیکیورٹی صورتحال پر سوالات اٹھ گئے

افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہو گئے ہیں، جن میں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانع نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ حملہ جمعہ کی نماز…

مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکہ ،12افراد زخمی

لکی مروت میں پولیس کی موبائل گاڑی کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دہشت گردی کی اس کارروائی میں بارودی مواد ایک موٹر سائیکل میں چھپایا گیا تھاجسے پولیس گاڑی کے قریب پہنچنے پر دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ ہسپتال…

مزید پڑھیں

مردان میں مائننگ سانحہ: ملبے تلے دبی زندگیاں، 7 مزدور جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

مردان: رستم کے علاقے ننگ آباد درنگ میں ایک افسوسناک مائننگ حادثہ پیش آیا، جہاں مٹی اور پتھروں کے اچانک تودے گرنے سے کئی محنت کش ملبے تلے دب گئے، جس نے علاقے میں کہرام مچا دیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق، جیسے ہی حادثے کی اطلاع ریسکیو 1122 کو موصول ہوئی، فوری طور پر 7 ایمبولینسز،…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ میں بڑی توسیع، نئے وزراء کے نام فائنل

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں 14 نئے وزراء کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ توسیع کے بعد صوبائی کابینہ کے ارکان کی مجموعی تعداد 27 تک پہنچ جائے گی، جبکہ اس وقت کابینہ 13 اراکین پر مشتمل ہے۔ اس…

مزید پڑھیں

عالمی کشیدگی کے اثرات: پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے جمعہ کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 55 روپے تک بڑا اضافہ کر دیا ہے۔یہ اعلان وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب…

مزید پڑھیں

طورخم بارڈر: کسٹمز حکام کی کارروائی، ٹائروں میں چھپائی گئی کروڑوں روپے مالیت کی چاندی برآمد

طورخم کسٹمز حکام نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے آنے والی ایک گاڑی کے ٹائروں میں خفیہ طور پر چھپائی گئی تقریباً تین کروڑ روپے مالیت کی چاندی برآمد کر لی اور اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق طورخم بارڈر پر معمول کی چیکنگ کے دوران کسٹمز اہلکاروں نے ایک مشکوک…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سیاحت کے روشن امکانات، سمسنز گروپ کا سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار

سمسنز گروپ آف کمپنیز کے ہیڈ آف کارپوریٹ اینڈ ریگولیٹری افیئرز محمد آصف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سیاحت کے بے پناہ مواقع موجود ہیں اور ان مواقع سے بھرپور استفادہ کرکے نہ صرف ملکی معیشت کو مستحکم کیا جا سکتا ہے بلکہ پاکستان کا مثبت تشخص بھی عالمی سطح پر اجاگر کیا…

مزید پڑھیں

پشاور: انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز میں ریزرو فنڈ معطل، گردوں کے مریض شدید مشکلات سے دوچار

پشاور کے انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز (IKD) میں ریزرو فنڈ ایک بار پھر بند ہونے سے ڈائلیسز پر انحصار کرنے والے سینکڑوں مریض شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ صحت کارڈ پلس کے تحت مختص چار لاکھ روپے کی حد ختم ہونے کے بعد مریضوں کے لیے علاج کے اخراجات اپنی جیب سے ادا…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں امن و امان اور مالی مسائل پر اعلیٰ سطح اجلاس، پشاور میں پی ایس ایل میچز کی میزبانی کا فیصلہ

پشاور میں کور ہیڈکوارٹرز میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں ملاکنڈ ڈویژن میں ماڈل گورننس فوری طور پر نافذ کی جائے گی اور اس کامیاب ماڈل کو بعد ازاں خیبر، اورکزئی اور کرم میں بھی مرحلہ وار نافذ کیا جائے گا۔  اجلاس میں یہ بھی طے پایا کہ پشاور میں رواں سال پی ایس ایل کے…

مزید پڑھیں
#CleanCity #UrbanDevelopment #TrafficManagement #EncroachmentRemoval #PublicFacilities

صاف اور منظم مردان کے لیے جامع پلان،ٹریفک مسائل ختم ہوں گے: کمشنر مردان

مردان — کمشنر مردان ڈویژن جاوید مروت نے کہا ہے کہ مردان کو صاف، منظم اور جدید شہر بنانے کے لیے جامع حکمتِ عملی پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے، جس میں ٹریفک کے دیرینہ مسائل کا حل، ناجائز تجاوزات کا خاتمہ اور شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی شامل ہے۔انہوں نے اعلان کیا کہ…

مزید پڑھیں