#MaulanaMuhammadIdrees #Charsadda #MurderCase

مولانا محمد ادریس قتل کیس میں بڑی پیش رفت، ڈی پی او نے خوشخبری سنا دی

مولانا محمد ادریس قتل کیس میں اہم پیش رفت، جلد خوشخبری ملے گی: ڈی پی او چارسدہ چارسدہ: شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کے قتل کیس میں اہم پیش رفت کا دعویٰ کرتے ہوئے ڈی پی او چارسدہ رفعت اللہ نے کہا ہے کہ پولیس قاتلوں اور کیس میں مبینہ طور پر ملوث دیگر عناصر…

مزید پڑھیں

حیات آباد نرسنگ کالج واقعہ: انکوائری مکمل، طلبہ کے خلاف کارروائی اور پرنسپل کی تبدیلی کی سفارش

 پوسٹ گریجویٹ کالج آف نرسنگ حیات آباد پشاور میں 7ستمبر کو طلبہ کے احتجاج اور بعد ازاں پولیس کی مداخلت کے واقعہ کی انکوائری رپورٹ میں کالج کی انتظامی صورتحال، طلبہ کے مسائل اور احتجاج میں مبینہ طور پر ملوث افراد کے حوالے سے اہم سفارشات پیش کردی گئی ہیں۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی…

مزید پڑھیں

پاکستان کے سیکیورٹی خدشات پر افغان سفیر کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان میں افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے پاک افغان سیکیورٹی اختلافات کے حل کے لیے براہِ راست مذاکرات پر زور دیتے ہوئے فوجی کارروائی اور تجارت و ٹرانزٹ کو سیاسی دباؤ کے طور پر استعمال کرنے کی مخالفت کر دی۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے افغان سفیر…

مزید پڑھیں

مردان میں موسمیات کا جدید خودکار سٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ، لاگت کتنی آئے گی؟

مردان: عبدالولی خان یونیورسٹی میں 2 کروڑ روپے کی لاگت سے جدید خودکار موسمیاتی اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ مردان: پاکستان محکمہ موسمیات (PMD) نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان (AWKUM) کے کیمپس میں 2 کروڑ روپے کی لاگت سے جدید خودکار موسمیاتی اسٹیشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد مردان اور ملحقہ…

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں بجلی کے بحران کے حل کی جانب اہم پیش رفت

ڈیرہ اسماعیل خان میں بجلی کے منصوبے دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں جاری بجلی کے ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت، یعنی دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ گورنر ہاؤس پشاور میں پیسکو کے چیف انجینئر ڈویلپمنٹ اور چیف انجینئر آپریشن انجینئر…

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کی چار خواتین کوہ پیماؤں نے 7 ہزار میٹر بلند اسپانٹک چوٹی سر کرلی

پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ، چاروں نے اسپانٹک چوٹی سر کرلی اسلام آباد، 27 اگست 2026: گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی چار پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے 7,027 میٹر بلند اسپانٹک چوٹی سر کرکے ایک نمایاں کامیابی حاصل کرلی۔ شمع باقر، ثمنہ رحیم، زونی اسلم اور زیبہ بتول شگری نے دشوار مہم…

مزید پڑھیں

عدالتی حکم کی خلاف ورزی مہنگی پڑگئی، ایس ایچ او رستم کو 6ماہ قید کی سزا

رستم میں عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر ایڈیشنل سیشن جج مردان نے ایس ایچ او رستم عرفان کو توہینِ عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 6ماہ قید اور 5 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔عدالت کے مطابق پولیس کی جانب سے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے کا نوٹس لیا گیا تھا،…

مزید پڑھیں

پشاور میں کم عمر بچی کا نکاح، اصل کہانی کیا ہے؟

ریاض حسین پشاور: پشاور کے نواحی علاقے میں 13 سالہ بچی کی مبینہ کم عمری کی شادی کا معاملہ سامنے آنے پر متعلقہ اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے بچی کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق بچی کا نکاح ہو چکا تھا تاہم رخصتی ابھی باقی تھی۔ اطلاعات کے مطابق شادی پنجاب سے…

مزید پڑھیں

پولیس دفتر میں زیرِ حراست ملزم قتل، اصل کہانی کیا ہے؟

مردان: ایس پی انویسٹی گیشن دفتر میں فائرنگ، زیرِ حراست ملزم مشال ہلاک، تین اہلکار معطلمردان: ایس پی انویسٹی گیشن دفتر میں پولیس کی موجودگی کے دوران فائرنگ کے واقعے میں زیرِ حراست ملزم مشال ہلاک ہوگیا، جبکہ فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار عمران کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق عمران پولیس…

مزید پڑھیں

مردان خواجه گنج بازار کی وراثتی جائیداد پر تنازع، تین بہنوں کا رشتہ داروں پر قبضے اور جعلسازی کا الزام

مردان: خواجہ گنج بازار کے تاجر حاجی فرمان علی کی تین بیٹیوں نے اپنے بھائیوں پر والد کی علالت کے دوران مبینہ طور پر جائیداد اور کاروباری اثاثوں کے کاغذات اپنے نام منتقل کرنے، جائیداد پر قبضے اور انہیں کاروباری و مالی حقوق سے محروم رکھنے کے الزامات عائد کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے تحفظ…

مزید پڑھیں