بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باوجود زرمبادلہ ذخائر میں بہتری متوقع، اسٹیٹ بینک

ریاض حسین کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرونی قرضوں کی مقررہ ادائیگیوں کے باعث گزشتہ ہفتے سرکاری زرمبادلہ ذخائر میں 1.305 ارب ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم جون کے اختتام تک ذخائر میں نمایاں بہتری آنے کی توقع ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

مزید پڑھیں

جنگ بندی کے بعد نئی پیش رفت، امریکہ اور ایران آمنے سامنے

امریکی ذرائع ابلاغ نے ایک سینئر امریکی عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان حملے روکنے پر اتفاق ہو گیا ہے، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات متوقع ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ کشیدگی کے بعد سفارتی سطح پر اہم پیش رفت…

مزید پڑھیں

غیر قانونی افغانوں کےخلاف کریک ڈاؤن، 10 جولائی سے گرفتاریوں کا اعلان

غیر قانونی  حکومت کی جانب سے ملک میں مقیم غیر قانونی افغانوں کےخلاف کارروائی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارت داخلہ کی جانب سے تمام صوبائی حکومتوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد انتظامیہ کو اس حوالے سے باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں واضح ہدایات دی گئی…

مزید پڑھیں

آنے والی گرمی توانائی، پانی اور عوامی تیاری کا بڑا چیلنج، بروقت منصوبہ بندی ناگزیر قرار

انجنير عبدالولی یوسفزۍ اسلام آباد: شدید گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت، پانی اور توانائی کے وسائل پر دباؤ اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے تناظر میں ماہرین نے حکومت، اداروں اور عوام پر زور دیا ہے کہ وہ مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بروقت اور مؤثر اقدامات کریں۔زرغون تحریک (گرین موومنٹ) کے چیئرمین…

مزید پڑھیں

چارسدہ، بھائی کے سامنے بھائی کا بے دردی سے قتل

ضلع چارسدہ میں امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویشناک حد تک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث مقامی شہریوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے。 تازہ ترین واقعے میں تھانہ ترناب کی حدود بازی آباد میں راہزنی کی ایک المناک واردات کے دوران مسلح ڈاکوؤں نے بھائی کے سامنے دوسرے بھائی…

مزید پڑھیں

گوردوارہ دوہرا قتل کیس حل، مردان پولیس کا اہلکار ہی قاتل نکلا، ملزم گرفتار

مردان: بابو محلہ میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی کے بہیمانہ قتل کیس میں پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او مردان مسعود احمد بنگش نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ جدید سائنسی بنیادوں، تکنیکی شواہد اور پیشہ ورانہ تفتیش کے ذریعے واقعے…

مزید پڑھیں

مردان: گوردوارے کے کمرے میں فائرنگ، سکھ میاں بیوی جاں بحق

مردان کے علاقے بابو محلہ  خواجہ گنج  بازار  میں واقع ایک گوردوارے کے کمرے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 70 سالہ جگنات اور ان کی اہلیہ جاں بحق ہوئیں، جو گوردوارے کی صفائی پر مامور اور وہیں رہائش پذیر تھے۔واقعے…

مزید پڑھیں

پاکستان میں آبی بحران, حیاتیاتی تناو خطرے سے دوچار

تحرير : انجنير عبدالولی یوسفزۍ اسلام آباد: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اس وقت ایک ایسے سنگین آبی بحران کا سامنا کر رہا ہے جو محض پانی کی قلت تک محدود نہیں بلکہ ماحولیاتی نظام، زرعی پیداوار، شہری زندگی اور حیاتیاتی تنوع کے لیے بھی بڑا خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ ماہرین کے…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، 7 ارب کی کرسیوں کا معاملہ: نرخ پہلے طے، ٹینڈر بعد میں؟

تیمور خان خیبرپختونخوا پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (کیپرا) کے قواعد و ضوابط کے برعکس صوبائی حکومت نے سکولوں میں طلبہ اور اساتذہ کے لیے 7 ارب روپے سے زائد مالیت کی کرسیوں کی خریداری سنٹرلائزڈ نظام کے بجائے ضلعی سطح پر منتقل کر دی ہے، جبکہ خریداری سے قبل ہی مختلف اقسام کی کرسیوں کے…

مزید پڑھیں

سوات: دارمئی لنڈی چم میں افسوسناک واقعہ

ضلع سوات کے علاقے دارمئی لنڈی چم میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں طالبات سے بھری نجی سکول بس بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک طالبہ جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے وقت بس میں 40 سے زائد طالبات…

مزید پڑھیں