لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب بم دھماکہ ،12افراد زخمی

لکی مروت میں پولیس کی موبائل گاڑی کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دہشت گردی کی اس کارروائی میں بارودی مواد ایک موٹر سائیکل میں چھپایا گیا تھاجسے پولیس گاڑی کے قریب پہنچنے پر دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ ہسپتال…

مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت اور مجتبیٰ خامنہ ای کے بچ جانے کی تفصیلات سامنے آگئیں

ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ  ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت اور ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کے اس حملے میں بچ جانے کے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں۔ امریکی اخبا واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے عسکری کمانڈرز نے جنگ کی ابتدائی منصوبہ بندی میں ہی ایران…

مزید پڑھیں

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مہوڈھیری میں مبینہ بے ضابطگیاں، پرنسپل انچارج کے سنگین الزامات، تحقیقات کا مطالبہ

مردان (بیورو رپورٹ) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مہوڈھیری میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ سامنے آ گیا، جہاں سکول کی پرنسپل انچارج شبانہ ناز نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خزانہ ڈھیری کی پرنسپل فوزیہ اعظم پر مختلف نوعیت کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں اور اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔شبانہ…

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: خودکش حملہ آور خاتون گرفتار، بڑا دہشتگرد منصوبہ ناکام

محکمہ انسداد دہشتگردی خیبر پختونخواہ (سی ٹی ڈی) نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ خفیہ اداروں کی مصدقہ اطلاع پر سی ٹی ڈی ڈیرہ ریجن نے شیخ یوسف خیمہ بستی میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک مبینہ خودکش حملہ آور خاتون کو گرفتار کر لیا۔…

مزید پڑھیں

پشاور: انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز میں ریزرو فنڈ معطل، گردوں کے مریض شدید مشکلات سے دوچار

پشاور کے انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز (IKD) میں ریزرو فنڈ ایک بار پھر بند ہونے سے ڈائلیسز پر انحصار کرنے والے سینکڑوں مریض شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ صحت کارڈ پلس کے تحت مختص چار لاکھ روپے کی حد ختم ہونے کے بعد مریضوں کے لیے علاج کے اخراجات اپنی جیب سے ادا…

مزید پڑھیں
#CleanCity #UrbanDevelopment #TrafficManagement #EncroachmentRemoval #PublicFacilities

صاف اور منظم مردان کے لیے جامع پلان،ٹریفک مسائل ختم ہوں گے: کمشنر مردان

مردان — کمشنر مردان ڈویژن جاوید مروت نے کہا ہے کہ مردان کو صاف، منظم اور جدید شہر بنانے کے لیے جامع حکمتِ عملی پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے، جس میں ٹریفک کے دیرینہ مسائل کا حل، ناجائز تجاوزات کا خاتمہ اور شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی شامل ہے۔انہوں نے اعلان کیا کہ…

مزید پڑھیں

پشاور کے خواجہ سرا، یونیورسٹی اف انجنیئرنگ کے خلاف کیوں احتجاج پر ؟

خواجہ سرا لیڈر اور منزل فاؤنڈیشن کی سربراہ ارزو خان نے الزام عائد کیا ہے کہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) کے تحت رورل اکنامک ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ اور انٹرنیشنل فنڈ فار ایگریکلچر ڈیویلپمنٹ (آئیفاد) کے تعاون سے کرائے گئے سکل ڈویلپمنٹ پروگرام میں خواجہ سراؤں کو ان کا جائز حق نہیں دیا…

مزید پڑھیں

فزیبلٹی نا مشاورت، سنگین ٹریفک مسائل سے دوچار پشاورمیں مزید دس ہزار الیکٹرک رکشے کیوں؟

تیمور خان پہلے سے ہزاروں غیررجسٹرڈ و غیرقانونی رکشوں کے باعث پشاورکے رہائشی ٹریفک کے سنگین قسم کے مسائل دوچار تھے کہ رہی سہی کسر خیبرپختونخوا حکومت نے بغیر کسی مشاورت اور فزیبلٹی رپورٹ کے مزید دس ہزار الیکٹرک رکشے، وہ بھی سبسڈی پر، دینے کا فیصلہ کرکے پوری کر لی۔ ستم ظریفی تو یہ…

مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ نے پولیس لائنز حملہ کیس کے ملزم امتیاز عرف تورہ شپہ کو ضمانت دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے امتیاز عرف تورہ شپہ، جو 2023 کے پولیس لائن حملہ کیس کا ملزم ہے، کو ضمانت دے دی ہے، جس سے پولیس کی عدم دلچسپی اور اعلیٰ سطح کے کیسز میں کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھ گئے ہیں۔ امتیاز کو سی ٹی ڈی پشاور نے 2023 میں اس حملے میں سہولت…

مزید پڑھیں

مردان پولیس کا انڈر پلے، سودخور اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاون؛ کل 507 ملزمان گرفتار

ضلع مردان میں انڈر پلے سرگرمیوں، سود خوروں، منشیات اور ہوائی فائرنگ کے خلاف بلاامتیاز اور مؤثر کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے لیے قانون شکن عناصر کی باقاعدہ فہرستیں مرتب کر لی گئی ہیں اور ان کے گرد گھیرا مزید تنگ کیا جا رہا ہے۔ آئس منشیات اور ہوائی فائرنگ کے…

مزید پڑھیں