افغانستان میں انٹرنیٹ معطل، کابل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن رک گیا

افغانستان کی طالبان حکومت کی جانب سے ملک میں انٹرنیٹ سروس بند کیے جانے کے بعد کابل کا مرکزی ائیرپورٹ بھی مکمل طور پر بند ہو گیا ہے۔ انٹرنیٹ کی بندش سے اندرون اور بیرون ملک رابطے بری طرح متاثر ہوئے ہیں، جبکہ ضروری خدمات، بشمول بینکنگ اور آن لائن تعلیم  بھی شدید متاثر ہوئی…

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی میں اختلافات سنگین ،علیمہ خان اور وزیراعلیٰ گنڈا پور آمنے سامنے

پی ٹی آئی میں اختلافات سنگین صورت اختیار کر گئے ،بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں ۔ اڈیالہ جیل کے باہر داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی…

مزید پڑھیں

خیبر: سی ٹی ڈی کا اپریشن، تین دہشتگرد ہلاک

• سی ٹی ڈی ضلع خیبر کے مطابق، سی ٹی ڈی کو خفیہ اطلاع ملی کہ لوکل کمانڈر ISKP فضل نور دیگر دہشت گرد ساتھیوں کے ہمراہ بمقام لالہ چینہ دو سارکے علی مسجد پر کسی بڑی کارروائی کی غرض سے منصوبہ بندی کیے ہوئے موجود ہیں۔ • اطلاع کو مصدقہ جان کر سی ٹی…

مزید پڑھیں

آڈیٹر جنرل کی رپورٹ: صوبائی محکموں میں 39 کروڑ سے زائد کی ریکوری غائب

آڈیٹر جنرل پاکستان نے سابقہ دور حکومت میں صوبائی محکموں میں اندرونی آڈٹ نہ ہونے کے باعث 39کروڑ 83 لاکھ سے زائد رقم وصول نہ ہونے کی نشان دہی کردی ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی 2021-2020 کی آڈٹ رپورٹ میں حکومتی خزانے کو ہونے والے نقصان کی نشان دہی گئی ہے، جس میں بتایا…

مزید پڑھیں

پاکستان کا افغان طالبان کو سخت پیغام: ٹی ٹی پی سے لاتعلقی اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان نے افغان طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی سے واضح فاصلہ اختیار کرے اور ان عناصر کے خلاف عملی اقدامات کرے جو افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف کارروائیاں کر رہے ہیں۔یہ پیغام پاکستان میں تعینات افغان عبوری سفیر سردار احمد شکیب کے ذریعے…

مزید پڑھیں

اسلامیہ کالج لیکچررقتل کیس: سیکیورٹی گارڈ کو 14 سال قید کی سزا

پشاور: کی عدالت نے اسلامیہ کالج کے لیکچرر قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے گرفتار سیکیورٹی گارڈ کو 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ 19 فروری 2023 کو پیش آیا تھا جب معمولی تلخ کلامی پر ملزم نے فائرنگ کر کے کالج کے انگریزی شعبے کے لیکچرر کو…

مزید پڑھیں
#KhyberPakhtunkhwa #Police #CPOReport #OfficerShortage

سی پی او رپورٹ:گریڈ 18 اور 19 کی آدھی سے زائد پوسٹیں خالی

خیبر پختونخوا پولیس میں افسران کی شدید کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ سینٹرل پولیس آفس کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں گریڈ 18 اور 19 کی آدھی سے زیادہ پوسٹیں خالی ہیں، جس کے باعث محکمے کو افسران کی کمی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ 21 کی 6 منظور شدہ پوسٹوں پر صرف…

مزید پڑھیں
#NeelumValley #Deforestation #GreenMovement #SupremeCourtPakistan

سپریم کورٹ سے نیلم ویلی اور ملک بھر میں جنگلات کی تباہی پر ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ

زرغون تحریک (گرین موومنٹ) کے چیئرمین اور سابق سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن، انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ نیلم ویلی سمیت ملک بھر میں جاری جنگلات کی بے دریغ کٹائی پر فوری ازخود نوٹس لیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ محض ماحولیاتی نہیں بلکہ پاکستان…

مزید پڑھیں

مانسہرہ اور چارسدہ سے منی لانڈرنگ میں ملوث چھ ملزمان گرفتار

ایف آئی اے پشاور زون نے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے چھ ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ کمرشل بینکنگ سرکل پشاور اور کمپوزٹ سرکل ایبٹ آباد کی مشترکہ کارروائیاں مانسہرہ اور چارسدہ میں کی گئیں، جن میں گل بہادر، اعتبار گل، اصف خان، جمشید، ملک زادہ…

مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ میں درخواست: علی امین گنڈا پور کا نام غلط درج ہونے پر انکوائری کا مطالبہ

پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو دائر کی گئی درخواست میں سپریم کورٹ کے وکیل بشیر خان وزیر نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان کے مؤکل اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا نام عدالت کی انسٹی ٹیوٹ برانچ نے غلط درج کرتے ہوئے رسید جاری کی، جس سے ان کی ساکھ…

مزید پڑھیں