مردان: سنٹرل جیل کے قریب مکینوں کا جائمرز کے خلاف احتجاج، دائرہ محدود کرنے کا مطالبہ

مردان سنٹرل جیل کے قریب واقع علاقوں کے مکینوں نے موبائل سگنلز کی بندش کے خلاف جیل کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا اور جیل میں نصب جائمرز کی حدود کو صرف جیل کی چار دیواری تک محدود رکھنے کا مطالبہ کیا۔ احتجاج میں شرکت کرنے والے شہریوں نے الزام عائد کیا کہ جیل میں نصب…

مزید پڑھیں

ملم جبہ: گرمی کے ستائے شہریوں کا رخ حسین وادی کی جانب، سیاحت عروج پر

سوات (نمائندہ خصوصی)ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کے باعث شہریوں نے سوات کی خوبصورت وادی ملم جبہ کا رخ کر لیا ہے، جہاں بلند و بالا پہاڑ، بادلوں سے ڈھکی فضائیں، ہلکی بارشیں، چیئر لفٹ اور دیگر تفریحی سرگرمیاں سیاحوں کو اپنی جانب کھینچ رہی ہیں۔ سیاحوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں
#BajaurBlast #BajaurAttack

باجوڑ: خار میں بم دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار سمیت 4 افراد شہید، 17 زخمی

ضلع باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے صدیق آباد میں بدھ کے روز دوپہر ایک خوفناک بم دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی فیصل اسماعیل، تحصیلدار عبدالوکیل خان، ایک پولیس اہلکار اور ایک راہگیر سمیت چار افراد شہید، جبکہ 17 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ بدھ کی دوپہر تقریباً 2 بجے اس وقت…

مزید پڑھیں
mardan سیکیورٹی

صوابی، مردان میں فائرنگ کے واقعات: 7 افراد جاں بحق، 5 سیکیورٹی اہلکار شامل

ریاض حسین صوابی اور مردان میں جمعہ کے روز دو الگ الگ افسوسناک فائرنگ کے واقعات پیش آئے جن میں مجموعی طور پر سات افراد جاں بحق ہو گئے، جن میں پانچ سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔ ضلع صوابی میں ٹوپی تحصیل کے انڈسٹریل پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار بازار میں کھانا کھا رہے…

مزید پڑھیں

ضلع کرم کے عوام کی حکومت کو دھمکی: آپریشن کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا ہوگا

رپورٹ(CBN247) ضلع کرم کے متاثرین گزشتہ پندرہ دنوں سے پشاور پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا پر ہے ،دھرنا کیمپ میں بڑی تعداد میں کرم کے اہلسنت شریک ہے جبکہ دھرنا میں بچے اور خواتین بھی شامل ہے ۔ متاثرین ضلع کرم نے گزشتہ روز اپنے مطالبات کےلئے شیر اہ سوری روڈ پر امن ریلی…

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

رپورٹ (CBN247) صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جس نے موسم مزید سرد کر دیا اور لوگوں نے دوبارہ سے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ اتوار کے روز افظاری سے قبل بادل چھائیں رہے تاہم رات کے وقت ٹھنڈی ہوائوں کیساتھ بارش شروع…

مزید پڑھیں

نوشہرہ اکوڑہ خٹک جامع مسجد کے دھماکے میں شہید ہونیوالے جمعیت علمائے اسلام سمیع الحق گروپ ( س) کے سربراہ اور مدرسے کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی کون ہے؟

رپورٹ (CBN247) دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد ہونے والے خود کش دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام سمیع الحق گروپ ( س) کے سربراہ اور مدرسے کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی سمیت 6 افراد شہید ہوگئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں ۔ مولانا حامد الحق مولانا…

مزید پڑھیں

لوئر کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں پانچ ا ہلکار شہید،15زخمی

رپورٹ(CBN247) ضلع کرم بگن میں ریسکیو اپریشن کرنے والے سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 05 اہلکار شہید 04 زخمی ہوئے ہیں ۔ پولیس حکام کے مطابق شہداء میں لانس نائک قابل خان ، لانس نائک عبدلرحمن ، لانس نائک یاسین ، سپاہی ثقلین اور سپاہی دانش شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں…

مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا صوابی میں بڑا پاور شو

رپورٹ (CBN247) تحریک انصاف صوابی جلسہ کےلئے صوبے کے مختلف علاقوں سمیت پنجاب بھر سے کارکنان کی امد کا سلسلہ جاری ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی کال پر اج8فروری کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے صوابی میں پی ٹی ائی پاور شو کرینگے جسکے کےلئے بھرپور…

مزید پڑھیں