مردان میں مائننگ سانحہ: ملبے تلے دبی زندگیاں، 7 مزدور جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

مردان: رستم کے علاقے ننگ آباد درنگ میں ایک افسوسناک مائننگ حادثہ پیش آیا، جہاں مٹی اور پتھروں کے اچانک تودے گرنے سے کئی محنت کش ملبے تلے دب گئے، جس نے علاقے میں کہرام مچا دیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق، جیسے ہی حادثے کی اطلاع ریسکیو 1122 کو موصول ہوئی، فوری طور پر 7 ایمبولینسز،…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ میں بڑی توسیع، نئے وزراء کے نام فائنل

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں 14 نئے وزراء کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ توسیع کے بعد صوبائی کابینہ کے ارکان کی مجموعی تعداد 27 تک پہنچ جائے گی، جبکہ اس وقت کابینہ 13 اراکین پر مشتمل ہے۔ اس…

مزید پڑھیں

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مہوڈھیری میں مبینہ بے ضابطگیاں، پرنسپل انچارج کے سنگین الزامات، تحقیقات کا مطالبہ

مردان (بیورو رپورٹ) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول مہوڈھیری میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ سامنے آ گیا، جہاں سکول کی پرنسپل انچارج شبانہ ناز نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول خزانہ ڈھیری کی پرنسپل فوزیہ اعظم پر مختلف نوعیت کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں اور اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔شبانہ…

مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس: اہم بلز پر غور، نادرا ترمیمی بل منظور، ٹینٹڈ شیشوں پر نئی تجاویز

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات کا اہم اجلاس چیئرمین سینیٹر فیصل سلیم رحمان کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا، جس میں متعدد اہم قانون سازی کی تجاویز اور عوامی اہمیت کے معاملات پر تفصیلی غور کیا گیا۔اجلاس میں "اسلام آباد میٹرو بس سروس بل 2026” زیر بحث آیا، تاہم…

مزید پڑھیں

عالمی کشیدگی کے اثرات: پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے جمعہ کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 55 روپے تک بڑا اضافہ کر دیا ہے۔یہ اعلان وزیرِ مملکت برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب…

مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: خودکش حملہ آور خاتون گرفتار، بڑا دہشتگرد منصوبہ ناکام

محکمہ انسداد دہشتگردی خیبر پختونخواہ (سی ٹی ڈی) نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ خفیہ اداروں کی مصدقہ اطلاع پر سی ٹی ڈی ڈیرہ ریجن نے شیخ یوسف خیمہ بستی میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک مبینہ خودکش حملہ آور خاتون کو گرفتار کر لیا۔…

مزید پڑھیں

طورخم بارڈر: کسٹمز حکام کی کارروائی، ٹائروں میں چھپائی گئی کروڑوں روپے مالیت کی چاندی برآمد

طورخم کسٹمز حکام نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے آنے والی ایک گاڑی کے ٹائروں میں خفیہ طور پر چھپائی گئی تقریباً تین کروڑ روپے مالیت کی چاندی برآمد کر لی اور اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق طورخم بارڈر پر معمول کی چیکنگ کے دوران کسٹمز اہلکاروں نے ایک مشکوک…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سیاحت کے روشن امکانات، سمسنز گروپ کا سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار

سمسنز گروپ آف کمپنیز کے ہیڈ آف کارپوریٹ اینڈ ریگولیٹری افیئرز محمد آصف چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سیاحت کے بے پناہ مواقع موجود ہیں اور ان مواقع سے بھرپور استفادہ کرکے نہ صرف ملکی معیشت کو مستحکم کیا جا سکتا ہے بلکہ پاکستان کا مثبت تشخص بھی عالمی سطح پر اجاگر کیا…

مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی بنوں کی کارروائی ، دہشت گرد تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر گرفتار

سی ٹی ڈی بنوں نے اہم کارروائی کے دوران کالعدم دہشتگردتنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر اسامہ عرف دانیال عرف باغی پیپل بازار بنوں سے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسدادِ دہشتگردی خیبر پختونخوا نے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم دہشتگرد تنظیم سے وابستہ ایک انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر اسامہ…

مزید پڑھیں

پشاور: انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز میں ریزرو فنڈ معطل، گردوں کے مریض شدید مشکلات سے دوچار

پشاور کے انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز (IKD) میں ریزرو فنڈ ایک بار پھر بند ہونے سے ڈائلیسز پر انحصار کرنے والے سینکڑوں مریض شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ صحت کارڈ پلس کے تحت مختص چار لاکھ روپے کی حد ختم ہونے کے بعد مریضوں کے لیے علاج کے اخراجات اپنی جیب سے ادا…

مزید پڑھیں