تورغر سے پولیو کا نیا کیس رپورٹ، خیبرپختونخوا میں کیسز کی تعداد 19 تک پہنچ گئی

پشاور، 21 اکتوبر 2025 — نمائندہ خصوصی خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر سے پولیو وائرس کا ایک نیا کیس رپورٹ ہوا ہے، جس کی تصدیق پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر (EOC) نے کر دی ہے۔ حکام کے مطابق متاثرہ بچہ یونین کونسل گڑی کا رہائشی ہے اور اس کی عمر ایک سال بتائی گئی ہے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ…

مزید پڑھیں

کسی بھی سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی براہِ راست یا بالواسطہ سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جی ایچ کیو میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شرکا سے 17ویں نیشنل ورکشاپ کے دوران ملاقات…

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: خیبر پختونخوا میں تمام افغان مہاجر کیمپ ختم کرنے کا حکم

ریاض حسین | پشاور – 16 اکتوبر 2025 وفاقی وزارتِ سیفران (SAFRON) نے ایک اہم پالیسی فیصلے کے تحت خیبر پختونخوا (کے پی) میں موجود تمام باقی افغان مہاجر کیمپوں کے مکمل خاتمے کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ یہ اقدام ان دہائیوں پر محیط مہاجر بستیوں کے خاتمے کا آخری مرحلہ ہے، جن…

مزید پڑھیں

بھارت کے ڈیم، پاکستان کا پانی — قومی غفلت یا بین الاقوامی سازش؟

تحریر و تحقیق: انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی پانی کی جنگ — ایک نئی حقیقت جنوبی ایشیا میں پانی کی جنگ اب حقیقت بن چکی ہے۔بھارت کی جانب سے جموں و کشمیر میں 1,856 میگاواٹ صلاحیت کے “سوالکوٹ ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ” کی منظوری نے اس جنگ کو مزید تیز کر دیا ہے۔ یہ منصوبہ جموں و…

مزید پڑھیں

دنیا کی ابھرتی معیشتوں میں پاکستان دوسرے نمبر پر — دیوالیہ ہونے کے خدشات میں نمایاں کمی: بلوم برگ

امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جس کے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔ بلوم برگ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جنہوں نے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں سب سے بڑی کمی دکھائی…

مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت کو 78 سالہ بحران نے گھیر لیا: سیلاب، آئی پی پیز اور ڈیموں کی کمی سب سے بڑی وجوہات

تحریر: انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی (ریٹائرڈ سپرنٹنڈنگ انجینئر، چیئرمین زرغون تحریک گرین موومنٹ) اسلام آباد: پاکستان کی معیشت اس وقت شدید دباؤ کا شکار ہے اور ماہرین کے مطابق اس کی جڑیں 1947 سے اب تک کے پالیسی فیصلوں، بدانتظامی اور وسائل کے غیر مؤثر استعمال میں پیوست ہیں۔ ملک، جو پانی، زرعی زمین اور…

مزید پڑھیں

ایران: دہشت گردی اور قتل کے مقدمات میں 7 مجرموں کو موت کی سزا

ایران میں آج دو الگ الگ مقدمات میں 7 ملزمان کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ایرانی عدلیہ کی نیوز ایجنسی میزان کے مطابق 6 ملزمان کو صوبہ خوزستان کے شہر خورم‌ میں پھانسی دی گئی۔ ان ملزمان پر الزام تھا کہ انھوں نے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا تھا جس میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔ ساتویں سمن محمدی…

مزید پڑھیں
#KhyberPakhtunkhwa #HealthDepartment #Corruption #PendingInquiries #AccountabilityCrisis

محکمہ صحت میں کرپشن انکوائریاں التوا کا شکار، غیرقانونی اقدامات کا انکشاف

پشاور: محکمہ صحت میں کرپشن انکوائریاں برسوں سے التوا کا شکار، ملوث افسران ریٹائرمنٹ اور موت کے باعث بچ نکلے محکمہ صحت خیبرپختونخوا میں کرپشن اور بے ضابطگیوں سے متعلق انکوائریوں کا انکشاف ہوا ہے کہ یہ برسوں سے التوا کا شکار ہیں اور ان کے نتائج آج تک سامنے نہیں آ سکے۔ ذرائع کے…

مزید پڑھیں
#KPKCabinet #CabinetReshuffle #CMGandapur #MNAKhan #SohailAfridi #HigherEducation

خیبرپختونخوا کابینہ میں مزید تبدیلیاں

خیبرپختونخوا کابینہ میں مزید تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ گنڈا پور کی منظوری کے بعد صوبائی کابینہ کے قلمدانوں میں ردوبدل کردیا گیا۔ صوبائی وزیر مینا خان کو محکمہ مواصلات جبکہ وزیر اعلی کے معاون خصوصی سہیل آفریدی کو صوبائی وزیر کا درجہ دیدیا گیا اور انہیں محکمہ اعلی تعلیم کا قلمدان بھی دیا گیا۔ قبل ازیں خیبر پختونخوا کابینہ…

مزید پڑھیں

برطانیہ: کمسن بچیوں سے اجتماعی زیادتی; پاکستانی سرغنہ کو 35 سال قید

برطانیہ کے ’’گرومِنگ گینگ‘‘ کے عالمی شہرت یافتہ مقدمے میں سرغنہ پاکستانی نژاد 65 سالہ محمد زاہد کو 35 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت میں دونوں لڑکیوں کی شناخت خفیہ رکھی گئی اور انھیں ’’اے‘‘ اور ’’بی‘‘ کے ناموں سے پکارا گیا۔ یہ بچیاں اب 30 کی خواتین ہوچکی ہیں اور…

مزید پڑھیں