ضلعی انتظامیہ کیخلاف پشاورکی تمام تنظیموں کااحتجاجی مظاہرہ

رپورٹ (CBN247) ضلع بھرکی تاجرتنظیموں نے تجاوزات خاتمہ کی آڑمیں املاک کونقصان پہنچانے،تاجروں کی تذلیل،گرفتاریوں اوربھاری جرمانوں کے خلاف مسجدقاسم علی خان کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا،. مظاہرے کی قیادت صدرتنظیم تاجران خیبرپختونخواملک مہرالٰہی نے کی،صدرپشاورچیمبرشکیل احمدخان صراف،شوکت علی خان،حاجی محمدافضل،وحیدخان،شہزاداحمدصدیقی،خالد گل مہمند،ظفرخٹک سمیت پشاورکے تمام بازاروں کی مختلف تاجرتنظیموں کے عہدیداروں اورتاجروں نے کثیرتعدادمیں…

مزید پڑھیں