پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے کشمیر سے متعلق بیان کو مسترد کردیا

پاکستان نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کے انفرا اسٹرکچر پر  حملے سے متعلق بھارت کے بے بنیاد اور مضحکہ خیز بیان کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بھارتی وزارت خارجہ کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ بھارت پاکستان کےخلاف افغان سرزمین سے دہشتگرد گروہوں کی سرپرستی کرتا رہا ہے…

مزید پڑھیں
#KPK #KPWeather #PDMA #Chitral #Khyber #Floods #FlashFlood #Cloudburst

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری

پشاور: پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں حالیہ شدید بارشوں، آسمانی بجلی اور اچانک آنے والے سیلابی ریلوں سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں جانی و مالی نقصان کی تصدیق کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے باڑہ زکا…

مزید پڑھیں
#Peshawar #Matni #KPK #Pakistan #CrimeNews #DoubleMurder #BreakingNews #JusticeForVictims

پشاور: وراثت کی لالچ نے ماں اور معصوم بچے کی جان لے لی، لاشیں کنویں سے برآمد

پشاور (متنی): پشاور کے نواحی علاقے متنی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں وراثتی تنازع اور گھریلو اختلافات کے باعث ایک خاتون اور اس کے شیرخوار بچے کو بے دردی سے قتل کر کے لاشیں خشک کنویں میں پھینک دی گئیں۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقتولہ کے شوہر کو گرفتار…

مزید پڑھیں

بڑے مالیاتی لین دین پر کڑی نظر، حکومت کا نیا مانیٹرنگ سسٹم متعارف

یکم جولائی 2026 سے ملک بھر میں بینکنگ لین دین کی نگرانی کے لیے نئے قواعد نافذ کیے جا رہے ہیں، جن کے تحت چھ ماہ کے دوران 10 کروڑ روپے (100 ملین) یا اس سے زیادہ مالیت کی مجموعی بینک ٹرانزیکشنز کی تفصیلات رپورٹ کی جائیں گی۔ نئے نظام کے تحت اگر کسی فرد…

مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا: 15 مطلوب دہشت گردوں پر 1 کروڑ روپے انعام مقرر

 کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے 15 مطلوب دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری کر دی ہے، جن کے سروں پر 20 لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے تک انعام مقرر کیا گیا ہے۔اہم مطلوب افراد پر مختلف انعامات مقرر سی ٹی ڈی کے مطابق فہرست میں شامل اہم مطلوب افراد پر مختلف انعامات مقرر کیے…

مزید پڑھیں

جنگ بندی کے بعد نئی پیش رفت، امریکہ اور ایران آمنے سامنے

امریکی ذرائع ابلاغ نے ایک سینئر امریکی عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان حملے روکنے پر اتفاق ہو گیا ہے، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات متوقع ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ کشیدگی کے بعد سفارتی سطح پر اہم پیش رفت…

مزید پڑھیں

غیر قانونی افغانوں کےخلاف کریک ڈاؤن، 10 جولائی سے گرفتاریوں کا اعلان

غیر قانونی  حکومت کی جانب سے ملک میں مقیم غیر قانونی افغانوں کےخلاف کارروائی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارت داخلہ کی جانب سے تمام صوبائی حکومتوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد انتظامیہ کو اس حوالے سے باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں واضح ہدایات دی گئی…

مزید پڑھیں

آنے والی گرمی توانائی، پانی اور عوامی تیاری کا بڑا چیلنج، بروقت منصوبہ بندی ناگزیر قرار

انجنير عبدالولی یوسفزۍ اسلام آباد: شدید گرمی کی بڑھتی ہوئی شدت، پانی اور توانائی کے وسائل پر دباؤ اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کے تناظر میں ماہرین نے حکومت، اداروں اور عوام پر زور دیا ہے کہ وہ مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے بروقت اور مؤثر اقدامات کریں۔زرغون تحریک (گرین موومنٹ) کے چیئرمین…

مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی

 نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے متعدد اضلاع میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا…

مزید پڑھیں

چارسدہ، بھائی کے سامنے بھائی کا بے دردی سے قتل

ضلع چارسدہ میں امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویشناک حد تک خراب ہو گئی ہے، جس کے باعث مقامی شہریوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے。 تازہ ترین واقعے میں تھانہ ترناب کی حدود بازی آباد میں راہزنی کی ایک المناک واردات کے دوران مسلح ڈاکوؤں نے بھائی کے سامنے دوسرے بھائی…

مزید پڑھیں