دیر : چلتی کار پر فائرنگ، دو بھائی جاں بحق، کروڑوں روپے لے کر ملزمان فرار

میدان: دیر کے علاقے میدان میں کمرکوٹکے کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے چلتی کار پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں کار میں سوار دو بھائی سلیم خان اور ان کے بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد مسلح افراد مبینہ طور پر کار میں موجود کروڑوں…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کو اربوں روپے کی ادائیگی کی سرکاری تفصیلات جاری

گزشتہ 16 سال کے دوران خیبرپختونخوا کو دہشتگردی کیخلاف جنگ کی مد میں مجموعی طور پر 799 ارب 35 کروڑ 90 لاکھ روپے جاری کیے گئے۔  نجی ٹی وی کی رپورٹ کی رپورٹ میں محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کی دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فنڈز دہشت گردی سے نقصانات کے ازالے…

مزید پڑھیں

پاکستان میں پرتشدد واقعات میں 83 فیصد اضافہ، بلوچستان خیبرپختونخوا سے آگے نکل گیا

سینٹر فار ریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (CRSS) کی تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں 2026 کی تیسری سہ ماہی کے دوران پرتشدد واقعات میں ہونے والی اموات میں 83 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سال کی پہلی دو سہ ماہیوں میں نظر آنے والی کمی کا رجحان تبدیل ہوگیا۔…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی یونیورسٹی نے پھر میدان مار لیا، عالمی رینکنگ میں نمایاں پوزیشن

ٹائمز ہائر ایجوکیشن (THE) ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2027 میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان نے خیبر پختونخوا میں مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن برقرار رکھتے ہوئے پاکستان میں مشترکہ ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی جانب سے 30 ستمبر 2026 کو جاری کی گئی عالمی درجہ بندی میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کو 801…

مزید پڑھیں

دہشتگردوں کی مالی معاونت؛  ملزمان کو 18، 18 سال قید، کروڑوں روپے جرمانے

پشاور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر 5 ملزمان کو قید اور بھاری جرمانوں کی سزائیں سنادیں۔مقدمے کی سماعت اے ٹی سی جج ولی محمد خان نے کی۔ عدالت نے ملزم مبشر غنی کو مختلف دفعات کے تحت مجموعی طور پر 18…

مزید پڑھیں

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض، سروے رپورٹ

پشاور : مہنگائی میں مسلسل اضافے نے پشاور کے کم آمدنی والے گھرانوں کی زندگی اجیرن کردی ہے، جہاں 89 فیصد گھرانے روزمرہ اخراجات پورے کرنے کے لیے قرض لینے پر مجبور ہیں، جبکہ 95.1 فیصد خاندانوں کے لیے قرض کی واپسی مشکل ہوگئی ہے۔انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز (آئی آر ایس) کے چیئرمین ڈاکٹر…

مزید پڑھیں

صوابی: ٹک ٹاک بنانے پر تنازع، فائرنگ سے بہن اور بھانجی جاں بحق

ضلع صوابی کی تحصیل ٹوپی کے علاقے گدون کی یونین کونسل لیرن میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے تنازع پر گھر کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق گھر کے اندر بھانجے کی جانب سے ٹک ٹاک بنانے پر ماموں طیش میں آ گیا اور اس نے…

مزید پڑھیں

باجوڑ میں فائرنگ، 11 بہنوں کا اکلوتا بھائی اور ساتھی جاں بحق

باجوڑ: عنایت کلی بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نواگئی بازار کے صدر اسماعیل زرگر اور ان کے ساتھی اجمل خان جاں بحق ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسماعیل زرگر آج صبح کاروباری سلسلے میں عنایت کلی بازار گئے تھے، جہاں نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے…

مزید پڑھیں

پشاور میں حساس مقامات کی ویڈیوز اور تصاویر بنانے پر پابندی عائد

پشاور: سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پشاور میں اہم سرکاری مقامات، حساس تنصیبات اور سرکاری دفاتر کی ویڈیوز اور تصاویر بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جبکہ خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پابندی صرف حساس سرکاری تنصیبات اور دفاتر تک محدود…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بدامنی کا وائٹ پیپر، پولیس جانی نقصان اور حملوں کے اعداد سامنے آگئے

خیبرپختونخوا میں گزشتہ ایک سال کے دوران امن و امان، پولیس کی کارکردگی، انسدادِ دہشت گردی، منشیات اور اسمگلنگ سے متعلق اعدادوشمار پر مبنی وائٹ پیپر جاری کردیا گیا ہے، جس میں مختلف شعبوں میں بڑھتے ہوئے مسائل اور حکومتی اقدامات کے نتائج سے متعلق سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ وائٹ پیپر کے مطابق خیبرپختونخوا میں…

مزید پڑھیں