اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں خاتون لیکچرر کو طلبہ کی جانب سے ہراسانی، اصل معاملہ کیا ہے؟

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور انتظامیہ کے مطابق خاتون لیکچرر کے ساتھ ہراسانی کا یہ واقعہ 12 مئی کو دوپہر کے وقت ٹیسٹ کے دوران پیش آیا۔ متاثرہ خاتون ٹیچر نے مبینہ ہراسانی کے بعد وائس چانسلر کے نام لکھے گئے خط میں انکشاف کیا کہ منگل کے روز شعبہ نباتات میں وہ طلبہ سے ٹیسٹ…

مزید پڑھیں

بنوں میں پولیس چوکی پر خودکش حملہ، 15 اہلکار شہید، جنوبی اضلاع میں سیکیورٹی صورتحال تشویشناک

سی بی این 247 خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب دہشت گردوں کے بڑے حملے میں کم از کم 15 پولیس اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ حملہ آوروں نے فتح خیل پولیس پوسٹ کو بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں زور…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں علما ٹارگٹ؟ مولانا شیخ محمد ادریس کی شہادت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ریاض حسین خیبرپختونخوا میں مذہبی رہنماؤں کو نشانہ بنانے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے تسلسل میں جمعیت علمائے اسلام (ف) سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین، شیخ الحدیث مولانا شیخ محمد ادریس کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا، جس کے بعد صوبے بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی…

مزید پڑھیں

شیخ الحدیث مولانا ادریس شہیدکون تھے؟

ریاض حسین مولانا شیخ محمد ادریس شہید خیبر پختونخوا کی ایک ممتاز علمی، مذہبی اور سیاسی شخصیت تھے۔ ان کا تعلق چارسدہ کے علاقے ترانزئی سے تھا، جہاں وہ 1961 میں معروف عالمِ دین حکیم مولانا عبدالحق کے گھر پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم مقامی مدرسہ جامعہ نعمانیہ سے حاصل کی اور بعد…

مزید پڑھیں

چارسدہ: مولانا شیخ ادریس کی شہادت،داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سرپرستِ اعلیٰ اور سابق نائب اسپیکر مولانا شیخ محمد ادریس کی ٹارگٹ کلنگ کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش(اسلامک اسٹیٹ خراسان) نے قبول کر لی ہے۔ تنظیم نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کے…

مزید پڑھیں

مہاجرین ہولڈنگ سنٹر میں افغان شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں افغان مہاجرین ہولڈنگ سنٹر میں افغان شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔ذرائع نے بتایا کہ عبدالمالک نامی افغان شہری کینسر کا مریض بھی تھا، پاکستان میں اس کا عرصہ دراز سے علاج معالجہ ہو رہا تھا، تاہم ہولڈنگ سنٹر میِں دل کا دورہ جان…

مزید پڑھیں

مہنگائی میں غیر متوقع تیزی، اپریل 2026 میں شرح 10.9 فیصد تک جا پہنچا

سی بی این 247 پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس (PBS) کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2026 میں پاکستان میں مہنگائی کی سالانہ شرح (ہیڈ لائن انفلیشن) 10.9 فیصد ریکارڈ کی گئی، جو وزارت خزانہ پاکستان کے 8 سے 9 فیصد کے تخمینے سے نمایاں طور پر زیادہ ہے۔ اعداد و شمار…

مزید پڑھیں

مردان میں ترقیاتی و تعلیمی منصوبوں کا آغاز: آئی ٹی سنٹر، سولرائزیشن اور سیوریج پلانٹ کا افتتاح

مردان: خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم و بلدیات مینا خان آفریدی نے مردان میں تعلیم، توانائی اور بلدیاتی شعبوں سے متعلق متعدد اہم منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔ ان منصوبوں کا مقصد خواتین کو بااختیار بنانا، جامعات کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا اور شہری سہولیات کو بہتر بنانا ہے۔ ویمن یونیورسٹی…

مزید پڑھیں

خلیج میں کشیدگی برقرار، جنگ بندی کے باوجود امن مذاکرات تعطل کا شکار — بھاری جانی و مالی نقصانات سامنے آ گئے

ریاض حسین پشاور: امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے باوجود خلیجی خطے کی صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔ بحری ناکہ بندی، باہمی عدم اعتماد اور سست سفارتی پیش رفت کے باعث مجوزہ امن مذاکرات غیر یقینی کا شکار ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی سفارتی کوششوں سے جنگ بندی میں…

مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جلد کمی آئے گی، وفاقی وزیر کا اعلان

وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان کی کوششوں سے لبنان میں جنگ بندی ہئی اور آبنائے ہرمز بھی کھول دی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں جلد کمی آئے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیر توانائی اویس لغاری…

مزید پڑھیں