cbn247

امریکا-چین تجارتی معاہدے کے بعد وال اسٹریٹ میں زبردست تیزی؛ سونا گرا، ڈالر مستحکم

رپورٹ (CBN247) نیویارک: پیر کے روز امریکی اسٹاک مارکیٹس میں زبردست تیزی دیکھی گئی جب امریکا اور چین کے درمیان غیر متوقع تجارتی معاہدے کی خبر سامنے آئی۔ ڈاؤ جونز انڈسٹریل ایوریج میں 1,160 پوائنٹس (+2.81%) کا اضافہ ہوا اور یہ 42,410 پر بند ہوا۔ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 184 پوائنٹس (+3.26%) بڑھ کر…

مزید پڑھیں

ماٸنز اینڈ منرل بل 2025، آئین اور صوبائی خودمختاری پر حملہ قرار — امیر حیدر خان ہوتی

ریاض حسین عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ، امیر حیدر خان ہوتی نے ماٸنز اینڈ منرل بل 2025 کو پاکستان کے آئین، خاص طور پر اٹھارویں آئینی ترمیم اور صوبائی خودمختاری پر ایک سنگین حملہ قرار دیا ہے۔ مردان بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

مزید پڑھیں

پاکستان میں تمباکو نوشی سے ہونے والی سالانہ اموات کی تعداد کتنی ہے؟

رپورٹ (CBN247) بلیو وینز اور پرووِنشل الائنس فار سسٹین ایبل ٹوبیکو کنٹرول (PASTC) نے پاکستان، خصوصاً خیبر پختونخوا میں تمباکو کنٹرول کے قوانین کے ناقص نفاذ پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے، جس کے باعث ہر سال ہزاروں جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ اندازوں کے مطابق، پاکستان میں ہر سال 164,000 افراد تمباکو سے…

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 9 فیصد کا ریکارڈ اضافہ حاصل کیا

رپورٹ CBN247 پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے تاریخ میں پہلی بار انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 9 فیصد کا ریکارڈ اضافہ حاصل کیا — مارکیٹوں میں بحال شدہ سکون بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ جنگ بندی کی عکاسی کرتا ہے جس نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کیا۔ یہ جنگ بندی ہفتہ کو امریکی…

مزید پڑھیں

سندور سے تندور تک: بھارت کی جارحیت اور پاکستان کا قانونی دفاع

تحریر: ایڈوکیٹ صیّاد حسین ترکئ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی تاریخ کشیدگی، جنگوں اور عارضی امن معاہدوں سے عبارت ہے۔ 1947 کی تقسیم کے بعد سے دونوں ممالک نے کشمیر کے مسئلے پر متعدد جنگیں لڑیں، جن میں 1947-48، 1965، اور 1971 کی جنگیں شامل ہیں۔ ان تنازعات کے بعد اقوام متحدہ کی…

مزید پڑھیں

ڈلیوری کی آڑ میں منشیات؟ عدالت کا تعلیمی اداروں میں براہ راست اشیاء کی ترسیل پر پابندی کا حکم

رپورٹ (CBN247) اسلام آباد ()اسلام آباد ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں اہم اقدام اٹھاتے ہوئے اسکولوں اور کالجوں میں طلبہ کو براہ راست اشیاء کی ترسیل پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالت نے خلاف ورزی کرنے والے تعلیمی اداروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت بھی جاری…

مزید پڑھیں

عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے دو سال مکمل، پاکستان تحریک انصاف کا احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ CBN247 پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب کے سامنے عمران خان کی عدالتی احاطے سے غیر قانونی گرفتاری کے دو سال مکمل ہونے پر ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں پاکستان تحریک انصاف پشاور ریجن کے جنرل سیکرٹری شیر علی ارباب ، ضلعی صدر پشاور عرفان…

مزید پڑھیں

شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے

ریاض حسین مردان (11 مئی 2025) – وطن عزیز کے دفاع میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فضائیہ کے جوان محمد ایاز کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا۔ شہید محمد ایاز کا تعلق مردان کی تحصیل تخت بھائی کے علاقے گنجئی سے تھا، اور وہ حالیہ بھارتی حملے کے دوران…

مزید پڑھیں

بھارت کی آبی جارحیت نہ صرف خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے بلکہ یہ جنوبی ایشیا کے ماحولیاتی نظام اور لاکھوں انسانوں کی زندگیوں کے لیے بھی ایک بڑا چیلنج

تحریر انجنیر عبدالولی خان یوسفزی چیرمن زرغون تحریک بھارت کی آبی جارحیت نہ صرف خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے بلکہ یہ جنوبی ایشیا کے ماحولیاتی نظام اور لاکھوں انسانوں کی زندگیوں کے لیے بھی ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ بھارت کی طرف سے دریاؤں پر یکطرفہ ڈیموں کی تعمیر اور پانی کے…

مزید پڑھیں

تین صوبائی اراکین اسمبلی سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

رپورٹ (CBN247) مردان کی ایک مقامی عدالت نے صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو، مشیر صحت احتشام خان ایڈووکیٹ، وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے فنی تعلیم طفیل انجم سمیت تین اراکین اسمبلی اور پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے تمام نامزد ملزمان کو 29…

مزید پڑھیں