
باجوڑ: خار میں بم دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار سمیت 4 افراد شہید، 17 زخمی
ضلع باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے صدیق آباد میں بدھ کے روز دوپہر ایک خوفناک بم دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی فیصل اسماعیل، تحصیلدار عبدالوکیل خان، ایک پولیس اہلکار اور ایک راہگیر سمیت چار افراد شہید، جبکہ 17 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ بدھ کی دوپہر تقریباً 2 بجے اس وقت…