#JirgaSystem

خیبرپختونخوا میں جرگہ نظام کی بحالی کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

وزیرِاعظم پاکستان نے خیبرپختونخوا میں جرگہ نظام کی بحالی اور سول انتظامیہ کو مؤثر بنانے کے حوالے سے تجویز کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی کے قیام پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کمیٹی کا مقصد متبادل تنازعات کے حل کے ایک مؤثر، قابلِ عمل اور قانونی نظام کی تشکیل ہے جو ملک…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کا حکومت کے خلاف احتجاج اور صوبائی بجٹ مسترد۔

خیبرپختونخوا حکومت کے خلاف اس احتجاج میں سرکاری ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر سرکاری ملازمین کے حق میں اور حکومت و بجٹ کے خلاف نعرے درج تھے۔ مردان پریس کلب کے سامنے آل پاکستان گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس (AGEGA) کے زیرِ انتظام…

مزید پڑھیں
#KPKSecurityCrisis

اغوا کی کوشش کے پی کے بدامنی کا ثبوت ہے، حکومت کہاں ہے؟ عبدالغفور حیدری کا سوال

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے دعویٰ کیا ہے کہ 10 جون کو مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسجد محمود کو ڈیرہ اسماعیل خان سے لکی مروت جاتے ہوئے چالیس سے 50 افراد نے اغوا کرنے کی کوشش کی۔ قومی اسمبلی سے خطاب میں عبدالغفور حیدری کا کہنا تھاکہ مولانا فضل الرحمان کے سب سے…

مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد خان ہوتی کی حکومت پر کڑی تنقید، کرپشن کے خاتمے اور قومی حکومت کے قیام کا مطالبہ

رپورٹ (CBN247) مردان : سابق وفاقی وزیر نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی نے کہا ہے کہ ملک میں سونا، تانبہ اور دیگر معدنی وسائل کی باتیں عوام کے لیے محض خواب بن کر رہ گئی ہیں۔ ماضی میں سابق وزیراعظم عمران خان نے بھی عوام کو تیل کی دریافت کے خواب دکھائے تھے۔ ان خیالات…

مزید پڑھیں

کرسی بچانے کی جنگ یا انصاف کی فتح؟ اسپیکر بابر سواتی احتساب کے کٹہرے میں

رپورٹ( CBN247) خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سواتی نے پاکستان تحریک انصاف کی احتساب کمیٹی کو کرپشن الزامات پر جواب جمع کرادیا۔ ذرائع کے مطابق کرپشن ثابت ہونے پر پارٹی اسپیکر کو عہدہ چھوڑنے کا کہے گی، عہدہ نہ چھوڑنے پر اسپیکر کےخلاف عدم اعتماد کی تحریک لائی جاسکتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخواحکومت کا تشہیری مہم پر بے تحاشا اخراجات

تیمور خان خیبرپختونخوا حکومت نے اپنی ایک سالہ کارکردگی دکھانے پرلاکھوں روپے اڑا دئیے جبکہ غیرمعروف اخبارات کو بھی لاکھوں کے اشتہارات دے کر ان کو نوازا گیا ہے کچھ اخبارات ایسے بھی شامل ہیں جو صرف ایک ضلع تک ہی محدود ہیں،اشتہارات میں وزیراعلی کی تصویرلگانے پرسیکرٹری انفارمیشن بھی کھڈے لائن لگا دئیے گئے…

مزید پڑھیں

گورنر فیصل کریم کنڈی کا وزیراعلیٰ پر تنقید

رپورٹ(CBN247) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پتہ نہیں وزیر اعلیٰ کو کہاں سے خبر ملی کہ نیا آپریشن ہو رہا ہے حالانکہ سب کچھ واضح تھا۔ارمی چیف نے پہلے بھی کہا تھا اور اب کہا کہ ملک میں کوئی نیا آپریشن نہیں ہو رہا ۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو…

مزید پڑھیں

عالم دین کے خلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں، تنگ نظری اور دہشتگردی ہے، تم مجاہد نہیں قاتل، مجرم ہو،قائدجمعیت مولانا فضل الرحمن

رپورٹ (CBN247) قائدجمعیت مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مولانا سمیع الحق کی شہادت کا غم تازہ تھا، مولانا سمیع الحق کے بیٹے مولانا حامد الحق کو بھی شہید کردیا گیا، دارلعلوم حقانیہ کے در و دیوار غم زدہ ہے، جب خبر ملی مولانا حامد الحق کی تصویر میرے سامنے آگئی۔ ان خیالات کا…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا کرپشن خاتمے کیلئے کاسمیٹک اقدامات، بدعنوانی کے خلاف قانون سازی کے بجائے مہم چلانے پر اکتفا

تیمور خان خیبرپختونخوا حکومت کرپشن کو کنٹرول کرنے میں ناکامی کے بعد کاسمیٹیکس اقدامات شروع کردئیے ، کرپشن کے خلاف سخت قوانین بنانے اور اس کے نفاذ کے بجائے اب نصاب کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ، صوبائی کابینہ نے عربی زمان کو لازمی مضمون قرار دینے ، تعلیمی درسگاہوں میں رشوت سے متعلق…

مزید پڑھیں

نوشہرہ میگا سٹی خیبر پختونخوا: ’ڈریم ہومز‘ سے نائٹ میئر (ڈراؤنا خواب) بن گیا

تیمور خان خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کارکردگی دکھانے کے لیے نامکمل ہاوسنگ سکیم (میگا سٹی نوشہرہ) شروع کر کے مبینہ طور پر لوگوں سے پیسے بٹورنا شروع کر دیئے۔ آٹھ ہزار 160 کنال اراضی پر سکیم شروع کرنے کا اعلان کرکے پرائیوٹ فرم کی جانب سے تاحال صرف 1 ہزار…

مزید پڑھیں