خیبر پختونخوا حکومت کا دارالعلوم حقانیہ خودکش دھماکے کی تحقیقات کے حوالے سے بڑا اعلان

رپورٹ (CBN247) خیبرپختونخوا حکومت نے اکوڑہ خٹک کے دارالعلوم حقانیہ میں خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈا پور نے دارالعلوم حقانیہ کا دورہ کیا اور شہید مولانا حامد الحق کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور شہداء…

مزید پڑھیں

جامعہ دارالعلوم حقانیہ اور حقانی خاندان کا تفتیشی عمل پر عدم اطمینان کا اظہار ، جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بنانے کا مطالبہ کر دیا

رپورٹ(CBN247) ان کی سیاسی اور ملی خدمات ملک و ملت کے لئے کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔مولانا حامد الحق شہید اپنے عظیم والد مولانا سمیع الحق شہید کے ساتھ سیاست میں عمر بھر سرگرم رہے ۔آپ 2002ء الیکشن میں ممبر قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ آپ نے اسمبلی میں شریعت بل سمیت اسلامائزیشن اور عوامی مسائل…

مزید پڑھیں

مولانا حامد الحق حقانی سمیت دیگر جانبحق افراد کا جنازہ دارلعلوم حقانیہ میں پڑھایا گیا

رپورٹ (CBN247) مولانا حامد الحق حقانی سمیت دیگر جانبحق افراد کا جنازہ دارلعلوم حقانیہ میں پڑھایا گیا ۔ ہزاروں علما و مشائخ، سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت عوامی کی جم غفیر شرکت۔ مولانا راشد الحق حقانی بن مولانا سمیع الحق شہید اتفاق رائے سے دارالعلوم حقانیہ کے نائب مہتمم بن گئے ۔ علما و مشائخ…

مزید پڑھیں

نوشہرہ اکوڑہ خٹک جامع مسجد کے دھماکے میں شہید ہونیوالے جمعیت علمائے اسلام سمیع الحق گروپ ( س) کے سربراہ اور مدرسے کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی کون ہے؟

رپورٹ (CBN247) دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد ہونے والے خود کش دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام سمیع الحق گروپ ( س) کے سربراہ اور مدرسے کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی سمیت 6 افراد شہید ہوگئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں ۔ مولانا حامد الحق مولانا…

مزید پڑھیں