کالعدم ٹی ٹی پی کے 14 دہشتگردوں کے سروں کی مجموعی قیمت 13 کروڑ روپے مقرر

رپورٹ (CBN247) ‏کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے ریاست کو انتہائی مطلوب 14 شدت پسندوں کے سرعام کی قیمت مقرر کرتے ہوئے فہرست جاری کر دی۔‏مجموعی طور پر شدت پسندوں کے سروں کی قیمت 13 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ ‏سی ٹی ڈی کے مطابق ریاست کی جانب سے دہشت گرد قرار دینے والی…

مزید پڑھیں

نوشہرہ اکوڑہ خٹک جامع مسجد کے دھماکے میں شہید ہونیوالے جمعیت علمائے اسلام سمیع الحق گروپ ( س) کے سربراہ اور مدرسے کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی کون ہے؟

رپورٹ (CBN247) دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد ہونے والے خود کش دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام سمیع الحق گروپ ( س) کے سربراہ اور مدرسے کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی سمیت 6 افراد شہید ہوگئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں ۔ مولانا حامد الحق مولانا…

مزید پڑھیں

لوئر کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں پانچ ا ہلکار شہید،15زخمی

رپورٹ(CBN247) ضلع کرم بگن میں ریسکیو اپریشن کرنے والے سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 05 اہلکار شہید 04 زخمی ہوئے ہیں ۔ پولیس حکام کے مطابق شہداء میں لانس نائک قابل خان ، لانس نائک عبدلرحمن ، لانس نائک یاسین ، سپاہی ثقلین اور سپاہی دانش شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں…

مزید پڑھیں