افغان طلبہ کو ایچ ای سی سے اسناد کی تصدیق میں رکاوٹیں، پی او آر اور اے سی سی کارڈز مسترد

افغانستان واپس جانے والے افغان طلبہ کو ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) سے اپنی تعلیمی اسناد کی تصدیق کے عمل میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ متاثرہ طلبہ کے مطابق، انہیں افغان مہاجرین کی وطن واپسی سے قبل پی او آر اور اے سی سی کارڈز کی بنیاد پر پاکستانی جامعات میں داخلے دیے…

مزید پڑھیں

پاکستان میں پانی کا قومی بحران: ڈیم کے بغیر واٹر سیکیورٹی ماڈل پیش، فلڈ ریچارج کو واحد حل قرار

اسلام آباد/پشاور — پاکستان میں پانی کے بڑھتے ہوئے قومی بحران پر ایک جامع تکنیکی و پالیسی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میں ڈیموں کے بغیر پانی ذخیرہ کرنے اور زیرِ زمین ریچارج کے قومی ماڈل کو دیرپا حل قرار دیا گیا ہے۔ یہ رپورٹ انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی، چیئرمین زرغون تحریک (Green…

مزید پڑھیں

پاکستان کی ترسیلاتِ زر رواں مالی سال 41 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کا امکان: وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترسیلاتِ زر رواں مالی سال کے دوران 41 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، جو ملکی بیرونی کھاتوں کے لیے اہم سہارا ثابت ہوں گی اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کی عکاس ہیں۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ…

مزید پڑھیں

کور کمانڈر بریفنگ کے بعد: کیا کے پی حکومت ایک پیج پر آ جائے گی؟

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال اور قیامِ امن کے طریقہ کار پر وفاقی حکومت، پاک فوج اور صوبائی حکومت کے درمیان اختلافات مزید نمایاں ہو گئے ہیں۔ وفاقی حکومت اور عسکری قیادت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے طاقت کے استعمال اور آپریشن کو ناگزیر قرار دے رہی ہیں، جبکہ صوبائی حکومت مذاکرات، جرگوں اور…

مزید پڑھیں

اگر وینزویلا کے صدر پر مقدمہ ممکن ہے تو اسرائیلی قیادت کی گرفتاری کیوں ناممکن؟

دنیا بھر میں انسانی حقوق اور عالمی انصاف کے دعووں کے باوجود، طاقت اور قانون کے درمیان بڑھتا ہوا تضاد ایک بار پھر عالمی بحث کا مرکز بن گیا ہے۔ برطانیہ کی پارلیمنٹ کے ایک رکن کی جانب سے اٹھایا گیا حالیہ سوال عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کے مترادف ہے: اگر امریکہ وینزویلا کے صدر…

مزید پڑھیں

شدید دھند، ملک بھر میں موٹرویز مختلف مقامات سے بند

ملک کے مختلف حصوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے پیشِ نظر موٹروے حکام نے حفاظتی اقدامات کے تحت متعدد موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا ہے۔ دھند کے باعث حادثات کے بڑھتے ہوئے خدشات کے سبب یہ فیصلہ کیا گیا تاکہ عوام کی جان…

مزید پڑھیں
#InflationInIran #EconomicCrisis #IranianRial #UnemploymentInIran #MassProtests #GovernmentAccountability #MiddleEastNews

ایرانی عوام ناراض؛ امریکی مداخلت کا خدشہ، پزشکیان کی حکومت کیا کرے گی؟

ایران میں مہنگائی اور مالی بحران کے خلاف احتجاجات: صدر پزشکیان کا غیر معمولی اعتراف ایران میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، کرنسی کی قدر میں تاریخی کمی اور بے روزگاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاجات شدت اختیار کر گئے ہیں، جبکہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایک غیر معمولی اور تاریخی بیان دیتے ہوئے کہا…

مزید پڑھیں

سرکاری محکموں کو اربوں کا نقصان، بااثر ٹھیکیدار ریڈار پر

اربوں روپے کے ترقیاتی ٹھیکے حاصل کرنے والے ایک ٹھیکیدار اور اس کی کمپنی کے خلاف تحقیقات کا آغاز تفصیلات کے مطابق میسرز علی حسن سول اینڈ الیکٹریکل ورک نے مختلف سرکاری محکموں سے کروڑوں روپے کے ترقیاتی ٹھیکے حاصل کیے، مگر منصوبوں پر زمینی سطح پر کام نہ ہونے کے شواہد سامنے آئے ہیں۔…

مزید پڑھیں

یورپ نہیں علم کی اصل جڑیں مسلم تہذیب میں ہیں: تحقیق

عبدالولی یوسفزئی تحقیقی مطالعے کے مطابق اسلامی دنیا کے تعلیمی و فکری اداروں نے جدید یونیورسٹی نظام، تحقیق، نصاب اور علمی آزادی کی بنیاد یورپ سے صدیوں قبل رکھی تھی۔ عمومی تاثر کے برخلاف کہ یونیورسٹی اور ڈگری نظام کی ابتدا یورپ میں ہوئی، تاریخی شواہد واضح کرتے ہیں کہ یہ روایت مسلم تہذیب میں…

مزید پڑھیں

دیوانِ رحمان اور عرس کی رونق: پشتو ادب کا لازوال مقام

پشاور: پشاور کے وسط میں ہزار خوانی قبرستان میں پشتو ادب کے معروف صوفی شاعر رحمان بابا مدفون ہیں۔ یہ قبرستان چارسدہ کے بعد خیبر پختونخوا کا دوسرا سب سے بڑا قبرستان سمجھا جاتا ہے۔ رحمان بابا (1632-1711) پشتو زبان کے عظیم صوفی شاعر، عالم اور مفکر تھے، جو بہادر کلے پشاور میں پیدا ہوئے۔…

مزید پڑھیں