cbn247

سرکاری ملازمین کیلئے خصوصی الاؤنس سے متعلق خبر آگئی

خیبرپختونخوا پولیس نے صوبائی حکومت سے ایک بار پھر خصوصی الاؤنس دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ سمری وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو ارسال کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس حکام کا مؤقف ہے کہ صوبے میں سیکیورٹی کی بگڑتی صورتحال اور دہشت گردی کے مسلسل خدشات کے…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے تعلیمی بورڈ میں کروڑوں روپے کے پیپرز اسکینڈل کا انکشاف

CBN247 پشاور: خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے تعلیمی بورڈ، پشاور بورڈ کے امتحانی نظام میں کروڑوں روپے کا سکینڈل بے نقاب ہوا ہے۔ پیپرز کی خریداری کا ٹھیکہ جس فرم کو دیا گیا تھا، اسی فرم کو غیر قانونی طور پر دو مرتبہ ٹینڈر میں توسیع بھی دی گئی۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، ادویات سکینڈل میں کتنے افسران ملوث ہیں، وہ کون کون ہیں، اور ہر ایک کا کردار کیا رہا؟

تیمورخان خیبرپختونخوا میں نگران دور حکومت کے وقت میڈیسن سکینڈل میں ملوث افیسرز کے خلاف کارروائی کرنے پر خاموشی اختیار کرلی گئی ہے، ملوث 29 افیسرز کے خلاف کریمینل اور محکمانہ کارروائی کرنے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ میڈیسن خریداری کو ڈی سنٹرلائزڈ کرنے اور میڈیسن رولز بنانے کی سفارش کی گئی ہے ۔…

مزید پڑھیں

پاکستان ماحولیاتی تباہی کے دہانے پر: 1947 تا 2025 ایک قومی ایمرجنسی

انجینئر عبدالولی یوسفزئی زرغون تحریک کی جامع تحقیقاتی رپورٹ زرغون تحریک کی ایک جامع اور بین الاقوامی معیار کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پاکستان 1947 سے 2025 تک قدرتی وسائل کی مسلسل اور سنگین تباہی کے نتیجے میں ایک مکمل ماحولیاتی ایمرجنسی میں داخل ہو چکا ہے۔ پانی، جنگلات، زرعی زمین، صاف ہوا، جنگلی حیات،…

مزید پڑھیں

پشاور میں ٹیک پرینیور شوکیس ڈے 2025 کے دوران برٹش کونسل کا اسٹوڈنٹ ٹریننگ آؤٹ ریچ کمپین کا آغاز

CBN 247 برٹش کونسل نے ٹیم یورپ کے TVET سیکٹر سپورٹ پروگرام کے تحت خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کیلئے ’اسٹوڈنٹ ٹریننگ آؤٹ ریچ کمپین‘ کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ یہ اعلان ٹیک پرینیور شوکیس ڈے 2025 کے موقع پر کیا گیا، جو یونیورسٹی آف پشاور کے بزنس انکیوبیشن سینٹر (BIC) میں منعقد ہوا۔ تقریب میں…

مزید پڑھیں

افغان علما کا متفقہ فتویٰ: بیرونِ ملک عسکری کارروائیاں حرام قرار

کابل/پشاور — افغانستان کے مختلف صوبوں سے جمع ہونے والے ہزاروں دینی علما، مفتیان اور مشایخ نے ایک بڑے اجتماع کے اختتام پر ایک تفصیلی فیصلہ نامہ جاری کیا ہے جس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ امیرالمؤمنین ملا ہبت اللہ اخوندزادہ نے افغانستان سے باہر کسی بھی قسم کی عسکری سرگرمی کی…

مزید پڑھیں

افغان طالبان حکومت کا تاجروں کو پاکستان کے ساتھ تجارت ختم کرنے کا حکم

افغانستان کے نائب وزیراعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر نے افغان تاجروں کو پاکستان پر تجارتی انحصار ختم کرنے اور متبادل راستوں کے استعمال کی ہدایت کر دی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق ملا برادر نے کہا کہ “تمام افغان تاجر اور صنعت کار پاکستان کے بجائے دیگر تجارتی راستوں کی طرف رجوع کریں،”…

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں عدالت کے باہر خودکش دھماکہ، 12 جاں بحق، 27 زخمی

اسلام آباد: آج سہ پہر اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں ضلعی و سیشن عدالت کے باہر ایک خودکش حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایک موٹرسائیکل سوار خودکش حملہ آور عدالت کے احاطے میں داخل ہونا چاہتا تھا، مگر…

مزید پڑھیں

اسمبلی میں امن جرگہ، وزیراعلیٰ اور سیاسی قیادت ایک میز پر

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے کل ہونے والے امن جرگے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ امن و امان کی صورتحال اور صوبے میں جاری سیکیورٹی آپریشنز پر مشاورت کے لیے یہ اہم جرگہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق، جرگے کے لیے خصوصی سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا…

مزید پڑھیں

سینیٹ: صدر مملکت کو تاحیات گرفتار نہ کرنے کی شق منظور

سینیٹ نے صدر مملکت کو 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے تاحیات استثنیٰ دینے کی ترمیم کثرت رائے سے مںظور کرلی۔  ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں 27ویں آئینی ترمیم کے شقیں مرحلہ وار پیش کی گئیں اور انہیں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ وزیر قانون اعظم نذیر…

مزید پڑھیں