ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں افغان مہاجرین ہولڈنگ سنٹر میں افغان شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ عبدالمالک نامی افغان شہری کینسر کا مریض بھی تھا، پاکستان میں اس کا عرصہ دراز سے علاج معالجہ ہو رہا تھا، تاہم ہولڈنگ سنٹر میِں دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا۔
مہاجرین ہولڈنگ سنٹر میں افغان شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق