ضلع کرم کے عوام کی حکومت کو دھمکی: آپریشن کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا ہوگا

رپورٹ(CBN247) ضلع کرم کے متاثرین گزشتہ پندرہ دنوں سے پشاور پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا پر ہے ،دھرنا کیمپ میں بڑی تعداد میں کرم کے اہلسنت شریک ہے جبکہ دھرنا میں بچے اور خواتین بھی شامل ہے ۔ متاثرین ضلع کرم نے گزشتہ روز اپنے مطالبات کےلئے شیر اہ سوری روڈ پر امن ریلی…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا دارالعلوم حقانیہ خودکش دھماکے کی تحقیقات کے حوالے سے بڑا اعلان

رپورٹ (CBN247) خیبرپختونخوا حکومت نے اکوڑہ خٹک کے دارالعلوم حقانیہ میں خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈا پور نے دارالعلوم حقانیہ کا دورہ کیا اور شہید مولانا حامد الحق کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور شہداء…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا اربوں روپے کی لاگت سے مہنگا ترین دوسرا بس منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ

تیمور خان خیبر پختونخوا حکومت نے اربوں روپے قرض سے شروع کردہ اور خسارہ میں چلنے والی پشاور بی آرٹی طرز پر اربوں روپے کی لاگت سے ڈویژنل سطح پر دوسرا بس منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپیڈ بس ٹرانسپورٹ (آر بی ٹی) سروس کیلئے ایک سرکاری فرم کے ساتھ معاملات کو حتمی…

مزید پڑھیں

لوئر کرم میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں پانچ ا ہلکار شہید،15زخمی

رپورٹ(CBN247) ضلع کرم بگن میں ریسکیو اپریشن کرنے والے سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں 05 اہلکار شہید 04 زخمی ہوئے ہیں ۔ پولیس حکام کے مطابق شہداء میں لانس نائک قابل خان ، لانس نائک عبدلرحمن ، لانس نائک یاسین ، سپاہی ثقلین اور سپاہی دانش شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، ٹیکنیکل اینڈ ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کیسے ملازمتوں کی فیکٹری بن گئی ؟

تیمور خان خیبر پختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹَیوٹا) حکومتوں کے لیے اپنوں کو کھپانے کی فیکٹری بن گئی ۔ ٹیوٹا نے ضرورت اور اختیار نہ ہونے کے باوجود سینکڑوں ملازمین کی تقرری کر کے انہیں مستقل کر دیا گیا جس سے صوبائی خزانے پر سالانہ کروڑوں کا بوجھ ڈالا گیا۔ ملازمین کی…

مزید پڑھیں