
کالعدم ٹی ٹی پی کے 14 دہشتگردوں کے سروں کی مجموعی قیمت 13 کروڑ روپے مقرر
رپورٹ (CBN247) کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا نے ریاست کو انتہائی مطلوب 14 شدت پسندوں کے سرعام کی قیمت مقرر کرتے ہوئے فہرست جاری کر دی۔مجموعی طور پر شدت پسندوں کے سروں کی قیمت 13 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ریاست کی جانب سے دہشت گرد قرار دینے والی…