
نوشہرہ اکوڑہ خٹک جامع مسجد کے دھماکے میں شہید ہونیوالے جمعیت علمائے اسلام سمیع الحق گروپ ( س) کے سربراہ اور مدرسے کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی کون ہے؟
رپورٹ (CBN247) دارالعلوم حقانیہ نوشہرہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد ہونے والے خود کش دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام سمیع الحق گروپ ( س) کے سربراہ اور مدرسے کے نائب مہتمم مولانا حامد الحق حقانی سمیت 6 افراد شہید ہوگئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں ۔ مولانا حامد الحق مولانا…