مردان کے شیخ ملتون ٹاؤن میں تین افراد کے قتل کیس کا معمہ حل، چار ملزمان گرفتار

مردان: شیخ ملتون ٹاؤن کے پوش علاقے میں پیش آنے والے تین افراد کے بہیمانہ قتل کے کیس کا معمہ حل کر لیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مردان مسعود احمد نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پولیس نے جدید سائنسی بنیادوں، تکنیکی شواہد اور پیشہ ورانہ تفتیش کی مدد سے…

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر ریونیو اینڈ اسٹیٹ طارق محمود آریانی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے، جبکہ ترقیاتی منصوبوں میں عوامی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی جائے گی۔ مردان میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں معدنیات کا بڑا اسکینڈل؟ صوبائی وزیر نے بڑا راز کھول دیا

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر برائے معدنیات و کان کنی عارف احمد زئی نے واضح کیا ہے کہ صوبے کے معدنی وسائل ایک قیمتی اثاثہ ہیں، جنہیں شفاف، مؤثر اور پائیدار حکمت عملی کے تحت استعمال کر کے ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھولی جا سکتی ہیں۔ انہوں نے یہ بات محکمہ معدنیات کے اعلیٰ…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں آوارہ کتوں کے حملوں میں خطرناک اضافہ، عیدالاضحیٰ کے دوران سینکڑوں افراد متاثر

خیبرپختونخوا میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد شہریوں کے لیے سنگین خطرہ بنتی جا رہی ہے، جبکہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران کتے کے کاٹنے کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مردان میڈیکل کمپلیکس (ایم ایم سی) اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال مردان میں عید کے دنوں کے دوران…

مزید پڑھیں

مردان میں چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

ضلع مردان میں چھت گرنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ اس واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع مردان کے علاقے لوند خوڑ میں کمرے کی چھت گرنے کا واقعہ ہرونما ہوا، اس دوران ملبے تلے دبنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ…

مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت میں بتدریج بہتری، اسباب کیا ہیں؟

ریاض حسین پشاور: پاکستان کی معیشت نے مالی سال 2025-26 کے دوران بتدریج بحالی کے واضح آثار دکھانا شروع کر دیے ہیں، جہاں صنعتی اور خدماتی شعبوں کی بہتر کارکردگی کے باعث ملکی معیشت کا حجم بڑھ کر 452.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار بدھ کے روز نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی…

مزید پڑھیں

اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں خاتون لیکچرر کو طلبہ کی جانب سے ہراسانی، اصل معاملہ کیا ہے؟

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور انتظامیہ کے مطابق خاتون لیکچرر کے ساتھ ہراسانی کا یہ واقعہ 12 مئی کو دوپہر کے وقت ٹیسٹ کے دوران پیش آیا۔ متاثرہ خاتون ٹیچر نے مبینہ ہراسانی کے بعد وائس چانسلر کے نام لکھے گئے خط میں انکشاف کیا کہ منگل کے روز شعبہ نباتات میں وہ طلبہ سے ٹیسٹ…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں علما ٹارگٹ؟ مولانا شیخ محمد ادریس کی شہادت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ریاض حسین خیبرپختونخوا میں مذہبی رہنماؤں کو نشانہ بنانے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے تسلسل میں جمعیت علمائے اسلام (ف) سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین، شیخ الحدیث مولانا شیخ محمد ادریس کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا، جس کے بعد صوبے بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی…

مزید پڑھیں

مہاجرین ہولڈنگ سنٹر میں افغان شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں افغان مہاجرین ہولڈنگ سنٹر میں افغان شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔ذرائع نے بتایا کہ عبدالمالک نامی افغان شہری کینسر کا مریض بھی تھا، پاکستان میں اس کا عرصہ دراز سے علاج معالجہ ہو رہا تھا، تاہم ہولڈنگ سنٹر میِں دل کا دورہ جان…

مزید پڑھیں

مردان میں ترقیاتی و تعلیمی منصوبوں کا آغاز: آئی ٹی سنٹر، سولرائزیشن اور سیوریج پلانٹ کا افتتاح

مردان: خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم و بلدیات مینا خان آفریدی نے مردان میں تعلیم، توانائی اور بلدیاتی شعبوں سے متعلق متعدد اہم منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔ ان منصوبوں کا مقصد خواتین کو بااختیار بنانا، جامعات کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا اور شہری سہولیات کو بہتر بنانا ہے۔ ویمن یونیورسٹی…

مزید پڑھیں