
خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت کا ایس سی آر آئی مردان کا دورہ، شوگر کراپس کی ترقی پر زور
ریاض حسین خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت، میجر (ر) سجاد بارکوال نے شوگر کراپس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ایس سی آر آئی) مردان کا اچانک دورہ کیا جہاں انہوں نے گنے کی فصل کی پیداوار سے متعلق جاری تحقیقی و تجرباتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ایس سی آر آئی ڈاکٹر محمد طاہر…