#LahoreSmog #AirPollution #AQI535 #SmogAlert #PakistanWeather #CropBurning #AirQuality #EnvironmentalPollution #Punjab #ClimateChange

لاہور میں اسموگ خطرناک سطح پر، اے کیو آئی 535؛ فصلوں کی باقیات جلانے کے واقعات میں اضافہ

تحریر: ریاض حسین لاہور: لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے، جہاں پیر کی صبح ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 535 جبکہ فضا میں باریک آلودہ ذرات پی ایم 2.5 کی مقدار 343 مائیکروگرام فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی۔ فضائی آلودگی کی نگرانی کرنے والے ادارے آئی کیو ایئر کے…

مزید پڑھیں

بیمار صحافی اسد خان کے علاج میں حکومت کا تعاون، مزید مالی مدد کی یقین دہانی

سینئر صحافی اسد خان زیرِ علاج، مشیرِ اطلاعات ثمر ہارون بلور کی ایک لاکھ روپے مالی معاونت پشاور: خیبرپختونخوا کی مشیرِ اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں زیرِ علاج سینئر صحافی اسد خان کے علاج کے لیے ابتدائی طور پر ایک لاکھ روپے کی مالی معاونت فراہم کردی۔…

مزید پڑھیں
#Nowshera #MianIsa #IllegalMining #KhyberPakhtunkhwa #Mining #MineralResources #GovernmentLand

پاکستان میں ہر تین میں سے ایک بالغ ذہنی عارضے کا شکار، علاج کی سہولیات محدود

ریاض حسین پشاور : پاکستان میں ذہنی صحت کا بحران سنگین ہے۔ قومی سطح کے ایک جامع سروے کے مطابق تقریباً ہر تین میں سے ایک بالغ شخص کسی قابلِ تشخیص ذہنی یا رویّاتی عارضے کا شکار ہے، جبکہ ماہرین کی کمی اور علاج تک محدود رسائی مسئلے کو مزید پیچیدہ بنا رہی ہے۔ BMJ…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں امن و امان اولین ترجیح، پولیس اور سی ٹی ڈی کی استعداد بڑھائی جائے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی بحالی، دہشت گردی کا خاتمہ اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہوگی، جبکہ پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی استعداد بڑھا کر دہشت گردی کے خلاف مؤثر اور مربوط کارروائیاں کی جائیں…

مزید پڑھیں

محسن نقوی کی پشاور آمد، گورنر کنڈی سے ملاقات؛ کیا خیبر پختونخوا میں کوئی بڑا سیاسی فیصلہ زیر غور ہے؟

ریاض حسین پشاور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی اتوار کو اچانک پشاور آمد اور گورنر ہاؤس میں خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب صوبہ شدید سیاسی کشیدگی، سیکیورٹی خدشات اور پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے باعث غیر معمولی صورتحال…

مزید پڑھیں

دیر : چلتی کار پر فائرنگ، دو بھائی جاں بحق، کروڑوں روپے لے کر ملزمان فرار

میدان: دیر کے علاقے میدان میں کمرکوٹکے کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے چلتی کار پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں کار میں سوار دو بھائی سلیم خان اور ان کے بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد مسلح افراد مبینہ طور پر کار میں موجود کروڑوں…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کو اربوں روپے کی ادائیگی کی سرکاری تفصیلات جاری

گزشتہ 16 سال کے دوران خیبرپختونخوا کو دہشتگردی کیخلاف جنگ کی مد میں مجموعی طور پر 799 ارب 35 کروڑ 90 لاکھ روپے جاری کیے گئے۔  نجی ٹی وی کی رپورٹ کی رپورٹ میں محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کی دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فنڈز دہشت گردی سے نقصانات کے ازالے…

مزید پڑھیں

پاکستان میں پرتشدد واقعات میں 83 فیصد اضافہ، بلوچستان خیبرپختونخوا سے آگے نکل گیا

سینٹر فار ریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (CRSS) کی تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں 2026 کی تیسری سہ ماہی کے دوران پرتشدد واقعات میں ہونے والی اموات میں 83 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سال کی پہلی دو سہ ماہیوں میں نظر آنے والی کمی کا رجحان تبدیل ہوگیا۔…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی یونیورسٹی نے پھر میدان مار لیا، عالمی رینکنگ میں نمایاں پوزیشن

ٹائمز ہائر ایجوکیشن (THE) ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2027 میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان نے خیبر پختونخوا میں مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن برقرار رکھتے ہوئے پاکستان میں مشترکہ ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی جانب سے 30 ستمبر 2026 کو جاری کی گئی عالمی درجہ بندی میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کو 801…

مزید پڑھیں

دہشتگردوں کی مالی معاونت؛  ملزمان کو 18، 18 سال قید، کروڑوں روپے جرمانے

پشاور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر 5 ملزمان کو قید اور بھاری جرمانوں کی سزائیں سنادیں۔مقدمے کی سماعت اے ٹی سی جج ولی محمد خان نے کی۔ عدالت نے ملزم مبشر غنی کو مختلف دفعات کے تحت مجموعی طور پر 18…

مزید پڑھیں