
خیبر پختونخوا میں بین الاقوامی شکاریوں کے بعد اب مقامیوں کو مارخور شکار کی اجازت کیوں؟
تیمور خان خیبر پختونخوا حکومت نے نایاب مارخور کی اہمیت کو کم کرتے ہوئے بین الاقوامی شکاریوں کے ساتھ ساتھ مقامی شکاریوں کو بھی مارخور کے شکار کی اجازت دے دی ہے، تاہم مقامی شکاری مارخور کی باقیات کو بیرونِ ملک منتقل نہیں کر سکیں گے۔ غیر ملکی شکاریوں کے لیے ایک پرمٹ کی قیمت…