
صوابی میں ذیابطیس کے شکار بچوں کے لیے مفت علاج کا آغاز
ریاض حسین صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں ٹائپ ون ذیابطیس میں مبتلا بچوں کے لیے علاج کی ایک اہم سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چھوٹا لاہور میں "چینجنگ ڈائبیٹیز اِن چلڈرن (CDiC)” سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا، جس کا مقصد بچوں کو مفت انسولین، طبی معائنہ، اور آگاہی…