کوہاٹ: شادی پور پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی، متعدد گاڑیوں کو نقصان

کوہاٹ: شادی پور پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں سات پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، جبکہ حملے کے دوران متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے شادی پور پولیس چوکی کو نشانہ بنایا، جس کے بعد پولیس اہلکاروں نے جوابی کارروائی کی۔ فائرنگ کے تبادلے کے بعد حملہ…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال پر گورنر کا ایکشن، اہم ہدایات جاری

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت صوبے کی سیکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم، ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ، سی ٹی ڈی اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔  اجلاس میں گورنر کو صوبے میں امن و امان، انسدادِ دہشتگردی، پبلک آرڈر…

مزید پڑھیں

صوابی میں پولیس اہلکار پر دو بہنوں کے اغوا اور بلیک میلنگ کا الزام، مقدمہ درج

صوابی: صوابی میں حاضر سروس پولیس اہلکار کے خلاف دو بہنوں کو مبینہ طور پر اغوا کرکے حبسِ بے جا میں رکھنے، دھمکانے اور بلیک میلنگ کے لیے نازیبا ویڈیوز بنانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ زیدہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق واقعہ 11 جون 2026 کو پیش آیا۔ پولیس اہلکار…

مزید پڑھیں

دیر : چلتی کار پر فائرنگ، دو بھائی جاں بحق، کروڑوں روپے لے کر ملزمان فرار

میدان: دیر کے علاقے میدان میں کمرکوٹکے کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے چلتی کار پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں کار میں سوار دو بھائی سلیم خان اور ان کے بھائی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد مسلح افراد مبینہ طور پر کار میں موجود کروڑوں…

مزید پڑھیں

پاکستان میں پرتشدد واقعات میں 83 فیصد اضافہ، بلوچستان خیبرپختونخوا سے آگے نکل گیا

سینٹر فار ریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (CRSS) کی تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں 2026 کی تیسری سہ ماہی کے دوران پرتشدد واقعات میں ہونے والی اموات میں 83 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سال کی پہلی دو سہ ماہیوں میں نظر آنے والی کمی کا رجحان تبدیل ہوگیا۔…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی یونیورسٹی نے پھر میدان مار لیا، عالمی رینکنگ میں نمایاں پوزیشن

ٹائمز ہائر ایجوکیشن (THE) ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2027 میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان نے خیبر پختونخوا میں مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن برقرار رکھتے ہوئے پاکستان میں مشترکہ ساتویں پوزیشن حاصل کرلی۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی جانب سے 30 ستمبر 2026 کو جاری کی گئی عالمی درجہ بندی میں عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کو 801…

مزید پڑھیں

دہشتگردی، سیاسی کشیدگی اور لانگ مارچ، خیبرپختونخوا میں کیا ہونے جا رہا ہے؟

پشاور: خیبرپختونخوا میں سکیورٹی صورتحال، دہشتگردی کے واقعات اور وفاق و صوبے کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی کے باعث آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی یا آرٹیکل 234 کے تحت آئینی مشینری کی ناکامی کی صورت میں اقدامات کے امکانات پر بحث تیز ہوگئی ہے۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے…

مزید پڑھیں

صوابی: ٹک ٹاک بنانے پر تنازع، فائرنگ سے بہن اور بھانجی جاں بحق

ضلع صوابی کی تحصیل ٹوپی کے علاقے گدون کی یونین کونسل لیرن میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے تنازع پر گھر کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق گھر کے اندر بھانجے کی جانب سے ٹک ٹاک بنانے پر ماموں طیش میں آ گیا اور اس نے…

مزید پڑھیں

باجوڑ میں فائرنگ، 11 بہنوں کا اکلوتا بھائی اور ساتھی جاں بحق

باجوڑ: عنایت کلی بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نواگئی بازار کے صدر اسماعیل زرگر اور ان کے ساتھی اجمل خان جاں بحق ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسماعیل زرگر آج صبح کاروباری سلسلے میں عنایت کلی بازار گئے تھے، جہاں نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے…

مزید پڑھیں

پشاور میں حساس مقامات کی ویڈیوز اور تصاویر بنانے پر پابندی عائد

پشاور: سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پشاور میں اہم سرکاری مقامات، حساس تنصیبات اور سرکاری دفاتر کی ویڈیوز اور تصاویر بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جبکہ خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پابندی صرف حساس سرکاری تنصیبات اور دفاتر تک محدود…

مزید پڑھیں