
اسلامیہ کالج پشاور نے ہراسمنٹ سے پاک کیمپس یقینی بنانے کے لیے اسٹاف اور طلبہ کے تعلقات پر پابندی عائد کردی
رپورٹ (CBN247) اسلامیہ کالج پشاور نے پیشہ ورانہ اور ہراسمنٹ سے پاک ماحول کو یقینی بنانے کے لیے فیکلٹی، اسٹاف اور طلبہ کے درمیان کسی بھی قسم کے رومانوی یا ذاتی تعلقات پر مکمل پابندی عائد کر تے ہوئے نئے ضابطہ اخلاق جاری کر دئے اس ضمن میں قائم مقام وائس چانسلر نے احکامات جاری…