
جماعت اسلامی کا 7 جولائی کو عوامی جرگہ، مہنگائی، صحت، لوڈشیڈنگ اور آئس نشے کے خلاف احتجاج کا اعلان
(مردان (نمائندہ خصوصی جماعت اسلامی کے سابق ایم پی اے اور ضلعی نائب امیر میاں نادر شاہ نے اعلان کیا ہے کہ 7 جولائی کو مردان میں ایک بڑا عوامی جرگہ منعقد کیا جائے گا، جس میں مہنگائی، صحت کے مسائل، بدترین لوڈشیڈنگ اور آئس نشے کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف آواز اٹھائی جائے…