
باجوڑ کے ماموند میں اچانک کرفیو اور فوجی آپریشن پر تحفظات، سیاسی جماعتوں کا فوری اقدام کا مطالبہ
رپورٹ (CBN247) باجوڑ کی تحصیل ماموند میں بغیر پیشگی اطلاع کے کرفیو نافذ کرنے اور مبینہ ٹارگیٹڈ فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد ریاستی اداروں اور ضلعی انتظامیہ پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ سیاسی و سماجی حلقوں نے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو پیشگی خبردار نہیں…