آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 3.2 %سے 2.6 فیصد کر دیا

مانیٹرنگ ڈیسک اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے منگل کے روز پاکستان کے لیے رواں مالی سال کی اقتصادی ترقی (جی ڈی پی گروتھ) کا تخمینہ کم کر کے 2.6 فیصد کر دیا ہے، جس کی وجہ امریکہ کی جانب سے لگائی گئی تاریخی بلند سطح کی تجارتی ٹریفز بتائی گئی…

مزید پڑھیں

فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ‘B-‘ کر دی، معاشی اصلاحات اور بہتری کے امکانات پر اعتماد کا اظہار

رپورٹ (CBN247) فچ ریٹنگز نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کنندہ کی ڈیفالٹ ریٹنگ (IDR) کو ‘CCC+’ سے بڑھا کر ‘B-‘ کر دیا ہے، جو ملک کی حالیہ معاشی اصلاحات اور مالی نظم و ضبط پر اعتماد میں اضافے کی عکاسی کرتا ہے۔ آؤٹ لک بدستور "مستحکم” برقرار رکھا گیا ہے۔ گزشتہ…

مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول مذاکرات کامیاب

سجاد مہمند پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ 1.3 بلین ڈالر کے قرضے کے لیے عملے کی سطح پر معاہدہ کر لیا ہے، جو کہ لچک اور پائیداری سہولت (RSF) کے تحت دیا جا رہا ہے۔ یہ 28 ماہ کا پروگرام ملک کی ماکرو اقتصادی استحکام کو مضبوط بنانے کے…

مزید پڑھیں

نوشہرہ میگا سٹی خیبر پختونخوا: ’ڈریم ہومز‘ سے نائٹ میئر (ڈراؤنا خواب) بن گیا

تیمور خان خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کارکردگی دکھانے کے لیے نامکمل ہاوسنگ سکیم (میگا سٹی نوشہرہ) شروع کر کے مبینہ طور پر لوگوں سے پیسے بٹورنا شروع کر دیئے۔ آٹھ ہزار 160 کنال اراضی پر سکیم شروع کرنے کا اعلان کرکے پرائیوٹ فرم کی جانب سے تاحال صرف 1 ہزار…

مزید پڑھیں

پاکستانی دہشت گردگروپوں کا نیا اتحاد اور کالعدم تحریک طالبان کی تنظیم نو ۔حکومت کے لئے چیلنج یا اندرونی اختلافات

(حق نواز خان سے )پاکستان میں جاری بدامنی کی لہر میں آئے روز اضافہ دیکھا جارہاہے جس پر قابو پانے حکومت کے لئے ایک بہت ہی بڑا چیلنج ہے ایک طرف حکومت نے مسلح گروہوں کے خلاف اپنی کاروائیاں تیز کردی تو دوسری طرف پاکستان کے اندر بر سر پیکار مختلف مسلح گروپ آپس میں…

مزید پڑھیں

IC-423 ہائی جیکنگ: پاکستانی کمانڈوز کا وہ آپریشن جس پر انڈیا نے جنرل ضیا کا شکریہ ادا کیا

29 ستمبر 1981 کو تیجندر پال سنگھ، ستنام سنگھ، گجندر سنگھ، کَرن سنگھ اور جسبیر سنگھ چیمہ انڈیا ایئر کی پرواز آئی سی 423 میں سوار ہوئے تو اُن کے پاس اسلحہ نہیں تھا۔ دلی سے پرواز بھرنے والے اِس طیارے کی منزل سری نگر تھی۔ مسافر طیارے کے پرواز بھرنے کے کچھ ہی دیر…

مزید پڑھیں

’میرے دوست کو ایک لاکھ روپے بھیج دیں‘: وہ پیغام جو آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہونے کا باعث بن سکتا ہے

ایک روز مجھے اپنے قریبی صحافی دوست کا واٹس ایپ پر انگریزی میں ایک پیغام موصول ہوا جو بظاہر چونکا دینے والا تھا۔ اس میں لکھا تھا کہ ’میں اس وقت اپنے دوست کو میڈیکل ایمرجنسی کے لیے پیسے بھیجنا چاہ رہا ہوں اور آن لائن رقم بھیجنے کی لمٹ پوری ہو گئی ہے۔ کیا…

مزید پڑھیں

بدنام زمانہ امریکی قیدخانہ جہاں جج بھی مجرموں کو بھجوانے سے کتراتے ہیں

امریکہ میں ایک ایسی جیل ہے جہاں اکثر نامور شخصیات کو سزا کاٹنے کے لیے بھیجا جاتا ہے لیکن یہ جیل بدانتظامی، قیدیوں کے ساتھ بد سلوکی اور تشدد کے واقعات کی وجہ سے بدنام ہے۔ اس جیل کی شہرت اب اتنی خراب ہو چکی ہے کہ سزا دینے کے بعد جج بھی مجرموں کو…

مزید پڑھیں